ورلڈکپ 2019 کے 12ویں میچ میں انگلینڈ کی بنگلا دیش کو 106 رنز سے شکست

میزبان انگلینڈ نے ورلڈ کپ 2019 کے ایک اہم میچ میں شان دار بیٹنگ کے بعد باؤلنگ میں بھی بنگلہ دیش کی پوری ٹیم کو 280 رنز پر آؤٹ کرکے میچ 106 رنز کے بھاری مارجن سے جیت کر پوائنٹس ٹیبل میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔ کارڈف میں کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش کی مزید پڑھیں

جس دن جنرل پرویز مشرف کو واپس لایا جائے گا، اس دن حسن اور حسین نواز بھی آ جائیں گے: لیگی رہنما

مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ عمران نزیر نے کہا ہے کہ شہباز شریف وطن واپس آ رہے ہیں، بھرپور استقبال کریں گے، جس دن جنرل پرویز مشرف کو واپس لایا جائے گا، اس دن حسن اور حسین نواز بھی آ جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں مسلم لیگ ن کے اجلاس کے بعد مزید پڑھیں

بحرالکاہل میں روس اور امریکا کے بحری جنگی جہاز تصادم سے بال بال بچ گئے

بحرالکاہل میں روس اور امریکا کے بحری جنگی جہاز ایک دوسرے کے اتنے قریب آگئے کہ دونوں کے درمیان تصادم کا خدشہ پیدا ہوگیا تاہم معجزانہ طور پر دونوں جہاز بال بال بچ گئے۔ تفصیلات  کے مطابق چین کے جنوب مشرق میں بحرالکاہل کے بیچوں بیچ روس اور امریکا کے بحری جنگی جہاز محض 50 مزید پڑھیں

ہنگو میں جے یو آئی کے ایم این اے منیر اورکزئی پر قاتلانہ حملے کی کوشش ناکام

خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں جمعیت علماء اسلام ف (جے یو آئی) کے رکن قومی اسمبلی منیر اورکزئی قاتلانہ حملہ میں محفوظ رہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کرم سے تعلق رکھنے والے جے یو آئی کے ممبر قومی اسمبلی منیر اورکزئی پر ان کے آبائی علاقے اوچت لوئر کرم میں قاتلانہ حملہ ہوا۔ ان مزید پڑھیں

شہرقائد میں تجاوزات کے خلاف بڑے آپریشن کی تیاری

کراچی میونسپل کارپوریشن (کے ایم سی) نے عدالتی احکامات پر شہر میں تجاوزات کے خلاف بڑےآپریشن کی تیاری شروع کر دی۔ کے ایم سی کے انسداد تجاوزات سیل نے آپریشن کے لیے تمام مشینری بھی طلب کر لی اور اس کے ساتھ ساتھ آپریشن کے لیے تمام زونز کے ملازمین کو بھی طلب کر لیا مزید پڑھیں

حکومت کیخلاف احتجاج کا فیصلہ اپوزیشن جماعتیں مل کر کریں گی: شہباز شریف

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کیخلاف احتجاج سے متعلق کوئی فیصلہ اپوزیشن جماعتیں مل کر کریں گی، غلط خبریں دینے والوں کےخلاف عدالت جانے کا حق رکھتا ہوں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے لندن کے ہیتھرو ایئر پورٹ پر وطن واپسی سے قبل میڈیا سے مزید پڑھیں

دنیا بھر میں بچیوں کی کم عمری میں شادی کے واقعات میں معمولی سی کمی واقع ہوئی ہے: یونیسف

یونیسف نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ دہائی کے دوران اٹھارہ سال سے کم عمر لڑکیوں کی شادیاں 25 فیصد سے کم ہو کر 21 فیصد ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارہ برائے بہبود اطفال یونیسف نے کہاہے کہ دنیا بھر میں بچیوں کی کم عمری میں شادی کے مزید پڑھیں

ہواوے کو تجارتی جنگ کی وجہ سے نشانہ بنایا جا رہا ہے: روسی صدر

روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے چینی ٹیلی کام کمپنی ہواوے پر امریکی پابندیوں سے متعلق کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے  ہواوے کو تجارتی جنگ کی وجہ سے نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے چینی ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے کے حق میں آوازبلند کرتے ہوئے کہاہے کہ مزید پڑھیں

بھارتی معیشت دان نے مقبوضہ کشمیر میں مظالم کو بھارتی جمہوریت پر بدنما داغ قراردیدیا

نویل انعام یافتہ بھارتی معیشت داں ڈاکٹر امرتیا سین نے کہا کہ  مقبوضہ کشمیرمیں مظالم بھارتی جمہوریت پربدنما داغ ہیں، کشمیریوں کی زندگی اور آزادی مودی کی مقبوضہ کشمیرمیں سرمایہ کاری سے زیادہ اہم ہے۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم کیخلاف بھارت کے اندرسے ہی آوازیں اٹھنے لگیں، نوبل انعام یافتہ بھارتی ماہرمعیشت مزید پڑھیں

ایرانی صدر نے خراب کارکردگی پر وزیر تعلیم کو عہدے سے برطرف کردیا

ایرانی صدر حسن روحانی نے  وفاقی وزیر تعلیم کی کارکردگی پر اظہار ناراضگی کرتے ہوئے انہیں عہدے سے برطرف کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی حکومت نے وزیر تعلیم وتربیت محمد بطحائی کو ان کے عہدے سے سبکدوش کر دیا ہے۔ منصب سے ہٹائے جانے کی وجہ وزیر موصوف کی پیش آئند انتخاب لڑنے کی نیت مزید پڑھیں