جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس کی سماعت کے موقع پر سپریم کورٹ بار کا احتجاج کا اعلان

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس کی سماعت کے موقع پر بھرپور احتجاج کا اعلان کر دیا۔  صدر سپریم کورٹ بار امان اللہ کنرانی کا کہنا ہے کہ جسٹس قاضی فائر عیسیٰ کے خلاف ریفرنس کی سماعت کے موقع پر ان سے اظہار یکجہتی کے لیے 14 جون مزید پڑھیں

پاک فوج کا دفاعی بجٹ میں اضافہ نہ لینے کا فیصلہ احسن اقدام ہے: عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ پاک فوج کا دفاعی بجٹ میں اضافہ نہ لینے کا فیصلہ احسن اقدام ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر عارف علوی کا کہنا تھا کہ بلوچستان قدرتی وسائل سے مالامال ہے جنہیں استعمال میں لانے کی ضرورت ہے۔ صدر عارف علوی کا کہنا مزید پڑھیں

شامی فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان جھڑپیں، 24 گھنٹوں میں 83 ہلاک

برطانیہ میں قائم انسانی حقوق کی تنظیم سیرین آبزرویٹری نے دعویٰ کیا ہے کہ شام میں القاعدہ سے تعلق رکھنے والے جنگجوؤں اور شامی فورسز کے مابین جھڑپ میں 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر تقریباً 83 ہلاک ہو گئے۔ انسانی حقوق کی تنظیم نے بتایا کہ القاعدہ کے جنگجوؤں کے زیر تسلط صوبے مزید پڑھیں

شہید بے نظیر آباد میں پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ ،پانچ جوان زخمی

سندھ کے ضلع شہید بے نظیر آباد میں پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں پانچ فوجی جوان زخمی ہو گئے ہیں۔ مقامی پولیس کے مطابق پاک فوج کے شعبہ ایئر ڈیفنس کی گاڑی جیکب آباد سے حیدرآباد جا رہی تھی کہ راستے میں اس کا ٹائر پھٹ گیا مزید پڑھیں

نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر اجیت دول کی زیر قیادت کشمیر پر اعلی سطح کا اجلاس

نئی دہلی : بھارتی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر اجیت کمار دول کی زیر قیادت مقبوضہ جموں و  کشمیر پر ایک اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں مقبوضہ وادی کے اسمبلی الیکشن اور امرناتھ یاترا کی سیکیورٹی کے معاملات زیر بحث آئے ۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس اجلاس میں گورنر مقبوضہ جموں وکشمیر مزید پڑھیں

روس میں چوری کی انوکھی واردات، ڈاکو 23 میٹر طویل ریل برج لے اُڑے

روس میں ڈاکوؤں نے انوکھی چوری کی واردات کی جس میں 23 میٹر طویل ریل برج ہی لے اڑے۔ تفصیلات کے مطابق چوروں نے فن لینڈ کی سرحد کےنزدیک دریائے امبا پر بنے برج کا 56 ٹن لوہا چرانے کے لیے برج کا پورا ڈھانچہ ہی چرا لیا۔ حکام اس وقت حیران رہ گئے جب مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنما سید علی گیلانی کی مسلسل نظر بندی کے خلاف احتجاجی ریلیاں

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی کی مسلسل نظر بندی کے خلاف احتجاجی ریلیاں منعقد کی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جموں و کشمیر ماس موومنٹ کی آزاد جموں و کشمیر شاخ کے زیراہتمام نکالی گئی ریلیوں میں خواتین اور بچوں سمیت بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت مزید پڑھیں

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ورلڈ کپ 2019 کا میچ بارش کے باعث منسوخ

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ورلڈ کپ 2019 کا میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیاہے اور دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔ ورلڈ کپ کے شیڈول کے مطابق پاکستانی ٹیم کو اپنا تیسرا میچ سری لنکا کے خلاف برسٹل کے مقام پر کھیلنا تھا جہاں کپتان سرفراز احمد جیت کا مزید پڑھیں

فرانس :سمندر میں کشتی طغیانی کے باعث ڈوب گئی، 3 ریسکیو اہلکار ہلاک

فرانس میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی، سمندر میں طغیانی کے نتیجے میں تین ریسکیو اہلکار ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق فرانس کے مغربی حصے میں سمندر میں کشتی طغیانی کے باعث ڈوب گئی، تین ریسکیو کے اہلکار ہلاک ہوگئے، جبکہ دوسری کشتی میں سوار سات لوگوں کو بچالیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

بحری جہازوں پر حملوں کیلئے غوطہ خوروں کا استعمال کیا گیا: متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات نے تیل بردار بحری جہازوں پر حملوں کو منظم آپریشن قرار دے دیا۔ سلامتی کونسل کو پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق حملوں کے لیے غوطہ خوروں کا استعمال کیا گیا۔ متحدہ عرب امارات نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو بتایا ہے کہ سمندر میں تیل بردار جہازوں پر ہونے والے مزید پڑھیں