وزیر اعظم کی قومی ٹیم کو جیت کی مبارکباد

کرکٹ ورلڈ کپ2019،انگلینڈکےخلاف پاکستان کی کامیابی پر وزیر اعظم نے ٹیم کو مبارکباد دی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ورلڈکپ میں خراب آغازکےبعد پاکستان ٹیم نے زبردست کم بیک کیا۔ عمران خان کا کہناہے کہ امید ہے ٹیم آگے بھی اچھا پر فارم کرے گی۔

مفتی پوپلزئی کا پشاور میں کل عید منانے کا اعلان

پشاور میں مفتی پوپلزئی نے کل 4 جون کو عید منانے کا اعلان کردیا ہے۔ مسجد قاسم علی خان میں مفتی شہاب الدین پوپلزئی کی زیر صدارت مسجد قاسم علی خان می غیرسرکاری رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا، کمیٹی نے 100 سے زائد جگہ چاند دیکھنے کی شہادتوں کی بنیاد پرعیدالفطر منانے کا اعلان مزید پڑھیں

انگلینڈ کیخلاف جیت قوم کیلئے عید کا تحفہ ہے:سرفراز احمد

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کی جیت کا کریڈٹ کسی ایک کو نہیں پوری ٹیم کو جاتا ہے اور ٹیم نے قوم کو عید سے قبل تحفہ دیا ہے۔ ٹورنامنٹ میں مزید بہتر کارکردگی دکھائیں گے۔ میچ کے بعد سرفراز احمد نے کہا کہ اچھی اوپننگ شراکت نے مزید پڑھیں

بی بی سی کی رپورٹ جھوٹ کا پلندہ قرار

اسلام آباد: فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) نے پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بی بی سی کی دو جون 2019 کو شائع ہونے والی رپورٹ کو پروپیگنڈہ اور جھوٹ کا پلندہ قرار دیا ہے۔ ترجمان آئی ایس پی آر نے مذکورہ رپورٹ کو بی بی سی کی اقدار اور مزید پڑھیں

زرتاج گل کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست

وفاقی وزیر ماحولیات زرتاج گل کی نااہلی کے لئے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کرادی گئی۔ مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے وفاقی تاج گل کی نااہلی کےلئے الیکشن کمیشن کو درخواست دے دی۔ دائر درخواست میں حنا پرویز بٹ نے کہا کہ زرتاج گل نے بطور وفاقی وزیر اختیارات مزید پڑھیں

وزیراعظم کا عزم ہے کہ کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں:فردوس عاشق اعوان

معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے اس عزم کو دہرایا ہے کہ کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں ہے۔ کابینہ اجلاس پر میڈیا کو بریفننگ دیتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وفاقی کابینہ کو سپریم جوڈیشل میں بھیجے گئے ریفرنس سے آگاہ کیا گیا۔ انہوں نے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں عید کا چاند نظر آ گیا

ریاض: سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آ گیا، عید الفطر کل 4 جون کو ہو گی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آ گیا جہاں مذہبی جوش و جذبے سے 4 جون کو عید منائی جائے گی تاہم دیگر عرب ممالک میں رویت کمیٹیز کے اجلاس جاری ہیں۔ مزید پڑھیں

چینی شہریوں کو ورک ویزے کی منظوری

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے چینی شہریوں کے لیے ورک ویزے کی منظوری دے دی تاہم چینی شہریوں کو یہ سہولت ایک دفعہ ہی جاری کی جائے گی۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہوا۔ وزیر اعظم عمران خان نے عید کی چھٹیوں کے دوران لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت مزید پڑھیں

برٹش ائرویز کی پروازوں سے سیاحت کو فروغ ملے گا:عمران خان

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ برٹش ائرویز کے پروازوں کے آغاز سے ملک میں سیاحت کو فروغ ملے گا۔ وزیراعظم عمران خان سے برٹش ائرویز کے چیف کمرشل آفیسر اینڈریو برم نے ملاقات کی۔ اس موقع پر برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو کے علاوہ وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور، مشیر تجارت عبدالرزاق مزید پڑھیں

چاند کی پیدائش ہوگئی،کل بغیر دوبین کے بھی دیکھا جاسکے گا: فواد چوہدری

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شوال کے چاند کی پیدائش ہوگئی جسے کل بغیر دوبین کے بھی باآسانی دیکھا جاسکے گا۔ اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ قومی ریاست میں خوشیوں کے تہوار تقسیم کا باعث نہیں ہونے چاہیے، سائنسی بنیادوں پر مسائل کو دیکھنے کی مزید پڑھیں