سردار مسعود خان کا کشمیر کے حوالے سے او آئی سی کے خصوصی مندوب کی تقرری کا خیر مقدم

آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کشمیر کے حوالے سے اسلامی تعاون تنظیم کے خصوصی مندوب کے طور پر یوسفAldobeay کی تقرری کا خیر مقدم کیا ہے۔انہوں نے اس تقرری کو عالمی سطح پر مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کے حوالے سے اہم پیشرفت قرارد یا۔سعودی عرب کے یوسف Aldobeay مسئلہ کشمیر کے مزید پڑھیں

چینی لڑکوں کی پاکستانی لڑکیوں سے شادیوں میں تین رکنی گروہ ملوث نکلا

چینی لڑکوں کی پاکستانی عیسائی لڑکیوں سے شادیوں میں تین رکنی گروہ ملوث نکلا، تمام شادیوں کا اندراج راولپنڈی کی یونین کونسل نمبر چھبیس میں کرایا جاتا رہا۔ جڑواں شہروں میں چینی باشندوں کی پاکستانی لڑکیوں کے ساتھ 50 سے زیادہ شادیوں کا راولپنڈی کی یونین کونسل 26 آفندی کالونی صادق آباد میں اندراج کیا مزید پڑھیں

کسی اور جج کے خلاف کوئی ریفرنس دائر نہیں کیا جارہا: ترجمان وزارت قانون

وزارت قانون نے ایک اور جج کےخلاف ریفرنس دائر کرنے کے دعووں کو مسترد کردیا۔ ترجمان وزارت قانون کاکہنا ہے کہ کسی اور جج کے خلاف کوئی ریفرنس دائر نہیں کیا جارہا۔ وزرات قانون نے کہا کہ کچھ اخبارات میں اس حوالے سے چھپنے والی خبروں کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ من گھڑت خبروں مزید پڑھیں

اگر امریکا نے حملہ کیا تو ہم آخری حد تک لڑیں گے: چینی وزیردفاع

چینی وزیر دفاع نے امریکا کو متنبہ کیا ہے کہ اگر امریکا نے حملہ کیا تو ہم آخری حد تک لڑیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اگر امریکا جنگ چاہتا ہے تو چین جنگ کیلئے تیار ہے، اگر مذاکرات چاہتا ہے تو ہمارے دروازے کھلے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق چین کے وزیر دفاع مزید پڑھیں

واشنگٹن اور تہران کے درمیان جنگ کے بادل چھٹنے لگے

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے تہران کے ساتھ مذاکرات کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایرانی صدر کا کہنا ہے کہ امریکا عالمی قوانین کی پاسداری کرے تو مذاکرات ممکن ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے آنکھیں دکھانے پر امریکا کی جانب سے لچک کا مظاہرہ سامنے آنا شروع ہو گیا ہے۔ امریکا نے تہران مزید پڑھیں

ورلڈ کپ کا پہلا اپ سیٹ، بنگلادیش نے جنوبی افریقا کو 21 رنز سے شکست دے دی

ورلڈ کپ 2019 کے پانچویں میچ میں بنگلہ دیش نے جنوبی افریقہ کو 21 رنز سے شکست دے دی، کپتان فاف ڈوپلیسی کے 62 رنز بھی ٹیم کے کام نہ آسکے۔ تفصیلات کے مطابق اوول میں کھیلے جانے والے میچ میں بنگلہ دیش کی جانب سے دئیے جانے والے 331 رنز ہدف کے تعاقب میں مزید پڑھیں

مکہ سربراہ کانفرنسوں کے فیصلوں کو فلسطینی ایوان صدر نے امریکی انتظامیہ کے لیے دوٹوک پیغام قرار دیدیا

فلسطینی ایوان صدر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مکہ سربراہ کانفرنسوں کے فیصلوں نے امریکی انتظامیہ اور اسرائیل کو سخت پیغام دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فلسطینی ایوان صدر نے سعودی عرب کی میزبانی میں ہونے والی اسلامی اور عرب سربراہ کانفرنسوں کے دوران فلسطینیوں کی حمایت میں منظور ہونے والی قراردادوں کا خیرمقدم مزید پڑھیں

مکہ سمٹ میں اسلام فوبیا، مسئلہ کشمیر اور فلسطین کی طرف توجہ مبذول کروائی: وزیرخارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مکہ سمٹ میں اسلام فوبیا، مسئلہ کشمیر اور فلسطین کی طرف بھی توجہ دلائی، یک زبان ہوکر بات کرینگے تو مغرب ہماری بات پرتوجہ دے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ او آئی مزید پڑھیں

سندھ پولیس نے عید الفطر کے موقعے پر سیکورٹی پلان جاری کر دیا

عید الفطر پر پولیس کی جانب سے سیکورٹی پلان مرتب کر لیا گیاہے، شہر قائد میں نمازِ عید پر 1367 اجتماعات کی سیکیورٹی پر 15 ہزار پولیس اہل کار تعینات ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ پولیس نے شہر میں عید کے موقع پر سخت سیکورٹی پلان مرتب کر لیا ہے، موبائل اور موٹر سائیکل مزید پڑھیں

آئندہ بجٹ میں احساس پروگرام کے تحت سماجی تحفظ کیلئے رقم دگنی کی جائے گی: ڈاکٹر ثانیہ نشتر

وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی بہبود و غربت مٹاؤ مہم ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ احساس پروگرام ریاست مدینہ کے اصولوں کو مد نظر رکھ کر تشکیل دیا گیا ہے۔ اگلے بجٹ میں سماجی تحفظ کیلئے رقم دگنی کی جائے گی۔  تفصیلات کے مطابق  اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب مزید پڑھیں