شام اور عراق میں پچھلے پانچ برسوں کے دوران فضائی حملوں میں 1300 شہریوں ہلاک ہوئے: امریکی اتحاد

شام اور عراق میں پچھلے پانچ برسوں کے دوران بین الاقوامی اتحادی افواج کی جانب سے فضائی حملوں میں 1300 شہریوں کی ہلاکتیں ریکارڈ کی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کے زیر قیادت داعش کے خلاف سرگرم بین الاقوامی اتحاد نے اعتراف کیا ہے کہ 2014 میں تنظیم کے خاتمے کے لیے شروع کی مزید پڑھیں

بحرین کا امریکی دعوت پر منعقد کی جانے والی عالمی اقتصادی کانفرنس کے بائیکاٹ کا اعلان

بحرین نے امریکی دعوت پر منعقد ہونے والی عالمی اقتصادی کانفرنس میں شرکت کرنے سے انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق خلیجی ریاست بحرین کی 19 قومی تنظیموں اور اداروں نے جون کے آخر میں منامہ میں امریکی دعوت پر منعقد کی جانے والی عالمی اقتصادی کانفرنس کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبر مزید پڑھیں

چین کی معروف ٹیلی کام کمپنی ہواوے نے متعدد امریکی ملازمین کو برطرف کر دیا

چین کی معروف ٹیلی کام کمپنی ہواوے نے متعدد امریکی ملازمین کو برطرف کر دیا، عہدیدار کا کہنا ہے کہ ہواوے اپنے ملازمین اور امریکی شہریوں کے درمیان بات چیت کو کم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین کی معروف ٹیلی کام کمپنی ہواوے نے اپنے ملازمین کو امریکی اداروں سے مزید پڑھیں

نیتن یاھو کا جون میں امریکا، روس اور اسرائیل پر مشتمل سربراہ اجلاس بلانے کا اعلان

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے جون کے آخری ہفتے میں امریکا، روس اور اسرائیل پر مشتمل سربراہ اجلاس بلانے کا اعلان کیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر جیریڈ کوشنر نے 1967ء کے بعد پہلی بار امریکا کا تیار کردہ اسرائیل کا نقشہ نیتن یاھو کو پیش کیا مزید پڑھیں

ایران کی یمن میں مداخلت عالمی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے :ترجمان عرب اتحاد

سعودی عرب کی قیادت میں عرب اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے ایران کی یمن میں مداخلت کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کی صریح خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انھوں نے نیوز کانفرنس میں کہا کہ ایران کی اتحاد ی حوثی ملیشیا دنیا کی واحد ملیشیا ہے جس مزید پڑھیں

جولین اسانج شدید نفسیاتی تشدد کا شکاربنے ہیں: نلس میل زر

اقوام متحدہ کے خصوصی اہلکار نلس میل زر نے کہا ہے کہ یہ بات واضح ہے کہ کئی سال جارحانہ اور سخت ماحول میں گزارنے سے جولین اسانج کی صحت شدید متاثر ہوئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے اسانج پر کیے گئے مبینہ جبر کی ذمہ داری مشترکہ طور پر امریکا، برطانیہ، مزید پڑھیں

پی پی انسانی حقوق کے سلسلے میں قانون سازی کی راہ میں رکاوٹ بنی ہوئی ہے: شیریں مزاری

وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی انسانی حقوق کے لیے قانون سازی کی راہ میں رکاوٹ بنی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی وزیر شیریں مزاری نے کہا کہ قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں 2 بل التوا کا شکار ہیں، جب کہ بلاول بھٹو مزید پڑھیں

کے پی کے حکومت کی جانب سے چیک پوسٹ پر حملے کے متاثرہ افراد کے لیے امدادی پیکج کا اعلان

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان نے گزشتہ ہفتے چیک پوسٹ پر حملے کے متاثرہ افراد کے لیے امدادی پیکج کا اعلان کردیا ہے، جاں بحق افراد کے لواحقین کو 25 لاکھ اور زخمیوں کو 10، 10 لاکھ روپے معاوضہ دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان میں گزشتہ ہفتے چیک پوسٹ پر حملے مزید پڑھیں

بھارت طاقت اور تشدد کے بل پر کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو نہیں دبا سکتا: حریت رہنما

مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے چیئرمین میرواعظ محمد عمر فاروق نے مقبوضہ علاقے کی موجودہ صورتحال کو انتہائی تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تنازعہ کشمیر کے حل تک خطے میں امن و استحکام کا خواب ہرگز شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے چیئرمین میرواعظ محمد مزید پڑھیں

طالبہ کا پہلا بیان ہی قانونی اور حتمی قرار

راولپنڈی گینگ ریپ کیس کی شکار طالبہ کا پہلا بیان ہی قانون کے مطابق اور حتمی ہے۔ طالبہ کی دفعہ 164 کا بیان دوبارہ لینے کی درخواست مسترد ہونے کے بعد تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا ہے۔ جج نے اپنے فیصلے میں لکھا ہے کہ فریقین کو قانون سے مذاق کی اجازت نہیں دی جائے مزید پڑھیں