سیمی فائنل کی دوڑ سے پاکستان کو باہر کرنے کی سازش میں بھارت انگلینڈ سے ہار گیا

برمنگھم : کرکٹ ورلڈکپ کے اہم میچ میں انگلینڈ نے اب تک کی ناقابل شکست بھارت کو پچھاڑ کر اپنے سیمی فائنل میں پہنچنے کی امیدوں کو برقرار رکھا ہے جب کہ انگلش ٹیم کی اس فتح نے پاکستان کی فائنل فور میں رسائی کو مشکل میں ڈال دیا ہے۔ اس اہم میچ میں انگلینڈ مزید پڑھیں

انتقامی کاروائیاں حکومت کے زوال کا باعث بنے گی : مریم نواز

لاہور : مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نوازنے کہا ہے کہ حکومت انتقامی کارروائیوں میں تیزی لانے کی بیوقوفانہ مگر ناکام کوشش کر رہی ہے، یہ حرکتیں ان کے اپنے زوال کا باعث ہوں گی۔ مریم نواز نے لکھا کہ اندھے کو بھی نظر آ رہا ہے کہ جعلی اعظم اور اس کی جعلی مزید پڑھیں

چیئرمین سینٹ اور چوہدری شجاعت کے درمیان ٹیلی فونک بات چیت

مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ٹیلی فون کر کے حمایت کی یقین دہانی کرا دی۔ چوہدری شجاعت نے صادق سنجرانی کو مکمل حمایت کی یقین دہانی کرا دی، انھوں نے کہا کہ صادق سنجرانی کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کا کوئی جواز نہیں۔۫چوہدری شجاعت حسین نے مزید پڑھیں

کشمیری ادکارہ نے بالی وڈ چھوڑنے کا اعلان کردیا

بھارتی فلم ’’دنگل‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والی نامور اداکارہ زائرہ وسیم نے بالی ووڈ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ کشمیری اداکاراپنی پہلی ہی فلم سے بالی ووڈ میں مقام بنانے والی نیشنل ایوارڈ یافتہ اداکارہ زائرہ وسیم نے اچانک بالی ووڈ چھوڑنے کا اعلان کرکے سب کو حیران کردیا زائرہ کا کہنا ہے کہ بالی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی حکومت کے خلاف اپوزیشن کا ساتھ نہیں دے گی : سراج الحق

جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کی سیاست کا ساتھ نہیں دیں گے، ہم خود حکومت کے خلاف اپنی تحریک چلائیں گے۔ سراج الحق نے عوامی مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قوم کو سنیماؤں کی نہیں تعلیم کی ضرورت ہے، بھارت ہمارا دشمن ہے مزید پڑھیں

روس اور بھارت کے درمیان اینٹی ٹینک خریدنے کا معاہدہ طے

نئی دہلی : بھارت اور روس کے درمیان دو سو کروڑ روپے کے اینٹی ٹینک میزائل خریداری کے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ انڈین میڈیا کے مطابق بھارت روس سے دو سو کروڑ روپے کے سٹرم اٹاکا ‘Strum Ataka’ اینٹی ٹینک میزائل خریدے گا، اینٹی ٹینک میزائل بھارت کے ایم آئی 35 ہیلی کاپٹروں کی صلاحیتوں مزید پڑھیں

وزیر اعظم ایمنسٹی اسکیم پر آج قوم سے خطاب کرسکتے ہیں

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت چھٹی والے دن بھی ایک اہم اجلاس طلب کیا گیا ہے جس میں ایمنسٹی اسکیم سے متعلق مشاورت ہوگی۔ ایمنسٹی اسکیم میں توسیع ہوگئی ہے اس میں ترغیب کے لیے وزیراعظم آج شام قوم سے اہم خطاب کرسکتے ہیں ۔ واضح رہے کہ اثاثہ جات ظاہر کرنے کے حوالے سے ایمنسٹی مزید پڑھیں

امریکی اسٹیلتھ جنگی طیارے قطر پہنچ گئے

مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی میں اضافے کے بعد امریکا نے لڑاکا ایف 22 اسٹیلتھ طیارے قطر میں واقع اپنے فوجی بیس پر پہنچا دیئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی فضائیہ نے مشرق وسطیٰ میں ایران کی دھمکیوں سے پیدا ہونے والی کشیدگی کے دوران پہلی بار اپنے صف اول کے جنگی ایف-22 مزید پڑھیں

اسرائیلی سیکیورٹی فورسز نے فلسطینی وزیر فادی الحدامی کو حراست میں لے لیا

قابض اسرائیلی سیکیورٹی فورسز نے فلسطینی وزیر فادی الحدامی کو چھاپہ مار کارروائی کے دوران اُن کے گھر سے حراست میں لے لیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی سیکیورٹی فورسز نے چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے فلسطین اتھارٹی کے وزیر برائے اسرائیلی امور فادی الحدامی کے گھر پر مزید پڑھیں

پاکستان کا پاک افغان میچ کے بعد پیش آنے والے واقعے پر اظہارِ تشویش

پاکستان نے ورلڈ کپ 2019 کے لیڈز گراؤنڈ میں کھیلے گئے پاک افغان میچ کے بعد پیش آنے والے واقعے پر اظہارِ تشویش کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو کچھ تماشائیوں کے کھلاڑیوں پر دھاوا بولنے پر گہری تشویش ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے جاری بیان مزید پڑھیں