اداکارحمزہ علی عباسی نے شوبز سے کنارہ کشی کرلی

لاہور : پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی نے شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرلی، ایک وڈیو پیغام میں انہوں نے اپنے شوبز انڈسٹری چھوڑنے کے فیصلے کی وجوہات بھی بتادیں۔ حمزہ علی عباسی نے وڈیو پیغام میں اس بات کا اعادہ کیا کہ وہ اب اپنی زندگی اللّٰه تعالیٰ اور اسلام کے اصولوں کے مطابق مزید پڑھیں

پہلی بار تھائی دوشیزہ ’مس انٹرنیشنل‘ منتخب

عالمی سطح پر خوبصورتی کے ہونے والے دنیا کے 4 بڑے مقابلوں میں سے ایک مقابلے میں پہلی بار تھائی لینڈ کی دوشیزہ نے ’مس اںٹرنیشنل‘ کا اعزاز حاصل کرلیا۔ ’مس انٹرنیشنل‘ کا مقابلہ دنیا بھر میں ہونے والے خوبصورتی کے چار بڑے مقابلوں میں سے ایک ہے۔ یہ مقابلہ ’مس ورلڈ، مس یونیورس اور مزید پڑھیں

سابق اداکارہ کا مشہور ڈائریکٹر رومن پولانسکی پر جنسی تشدد کا الزام

 فرانس کی سابق اداکارہ ویلنٹائن مونیئر نے مشہور فلمساز رومن پولانسکی پر 1975 میں جنسی تشدد اور ریپ کرنے کا الزام عائد کردیا، ویلنٹائن مونیئر نے کئی سال قبل اداکاری کو خیرباد کہہ دیا تھا اور اب وہ فوٹوگرافر کے طور پر کام کررہی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ویلنٹائن مزید پڑھیں

ادھیڑ عمر جان لیجنڈ دنیا کے ’پرکشش ترین مرد‘ قرار

عام طور پر خیال کیا جاتا ہے کہ انسان نوجوانی میں زیادہ پرکشش اور خوبصورت ہوتا ہے لیکن امریکا کی شہرہ آفاق میگزین ’پیپلز‘ نے ایک ادھیڑ عمر مرد کو دنیا کا ’پرکشش ترین مرد‘ قرار دیا ہے۔ پیپلز میگزین کی جانب سے ہر سال نومبر میں ریلیز کیے جانے والے شمارے میں کسی ایک مزید پڑھیں

شہروز سبزواری اور سعیدہ امتیاز کی رومانوی ’قلفی‘

اداکارہ شہروز سبزواری اور سعیدہ امتیاز جلد ہی رومانٹک ایکشن فلم میں ایک ساتھ دکھائی دیں گے۔ خبریں ہیں کہ جلد ہی دونوں اداکار اپنی آنے والی فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہوجائیں گے۔ ’قلفی‘ کو کلاکار پروڈکشن کے بینر تلے بنایا جائے گا، جس نے متعدد ایوارڈ جیتنے والی فلم ’ساون‘ بھی بنائی تھی۔ مزید پڑھیں

ایمن اور منال کا اپنے ملبوسات کا برینڈ متعارف کرانے کا اعلان

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور بہنوں عروہ حسین اور ماورا حسین کے نقشے قدم پر چلتے ہوئے بہنوں کی ایک اور نامور جوڑی اداکارائیں ایمن اور منال نے بھی اپنا ملبوسات کا برینڈ متعارف کرنے کا اعلان کردیا۔ جڑواں بہنوں ایمن اور منال خان نے اپنے بریند کو ‘اے اور ایم’ کا نام دیا ہے۔ مزید پڑھیں

شمعون عباسی ’را‘ ایجنٹ اور عائشہ عمر صحافی بننے کو تیار

حال ہی میں اداکارہ عائشہ عمر نے اعتراف کیا تھا کہ اب تک ان کی ایک بھی اچھی فلم ریلیز نہیں ہوئی، تاہم ساتھ ہی انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ جلد ان کی سب سے اچھی فلم ریلیز ہوگی۔ یہ خبریں تو پہلے ہی تھیں کہ عائشہ عمر جلد ہی پاکستان کے پسماندہ ترین مزید پڑھیں

’مسجد کی ضرورت نہیں‘، سلمان خان کے والد کا بابری مسجد کیس پر تبصرہ

بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کے والد اور معروف بھارتی فلمساز سلیم خان نے بابری مسجد پر بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہےکہ ہمیں مسجد کی نہیں بلکہ بہتر اسکولوں کی ضرورت ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بابری مسجد کیس سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر رد عمل میں سلیم مزید پڑھیں

‘عامر لیاقت نے مجھے شادی کی پیشکش کی تھی، اداکارہ کا انکشاف

پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور معروف ٹی وی میزبان عامر لیاقت حسین گزشتہ سال طوبیٰ عامر اپنی دوسری شادی کے حوالے سے شہ سرخیوں کی زد میں رہے تھے۔ گزشتہ سال نومبر میں عامر لیاقت حسین نے ولیمے کی تصاویر شیئر کرکے اس کی باقاعدہ تصدیق بھی کی تھی، ورنہ اس سے مزید پڑھیں

’کرتارپور راہداری پاکستانیوں کے کشادہ دل ہونے کی نشانی ہے‘

تمغہ امتیاز کا اعزاز حاصل کرنے والی پاکستانی نامور اداکارہ مہوش حیات نے کرتارپور راہداری کے افتتاح پر مسرت کا اظہار کیا۔ اداکارہ مہوش حیات نے ایک ٹوئٹ کے ذریعے کرتارپور راہداری کے افتتاح کو سراہا۔ مہوش حیات ٹوئٹ میں لکھتی ہیں کہ ’امن کے لیے بابا گرونانک کے 550 ویں جنم دن پر کرتارپور راہداری کا  مزید پڑھیں