ورلڈ پریس ڈے, مظلوم کی آواز بننے والے مظلوم صحافیوں کا دِن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’’ ورلڈ پریس فریڈم ڈے ‘‘ بھرپور انداز میں منایا جا رہا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں نمائندہ صحافتی تنظیموں کے زیر اہتمام سیمینارز، ریلیوں اور مختلف تقاریب کا اہتمام کیا جائے گا۔ پاکستان میں موجودہ حکومت کی پالیسیز کی وجہ سے مالی مسائل سے مزید پڑھیں

ن لیگ کی بیوروکریٹس اور ان کی اولادوں کو دھمکیاں حلال اور ہماری اے سی کی دانستہ کوتاہی کی نشاندہی حرام؟ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

گزشتہ روز سے معاون خصوصی برائے اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی جانب سے اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ سونیا صدف کو دوران دورہ رمضان بازار ناقص پھلوں پر جھاڑ پلانے کی ویڈیو زیر گردش ہے جس پر ناصرف عام سوشل میڈیا صارفین بلکہ سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کی جانب سے بھی مختلف تبصرے سامنے آرہے مزید پڑھیں

صحافت ایک عظیم مِشن, موجودہ دورِ حکومت میڈیا کے لیے سیاہ ترین, شہباز شریف

صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافیوں کے نام جاری پیغام میں مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک کے دیگر شعبوں کی طرح موجود دور حکومت میڈیا کے لیے بھی سیاہ ترین ہے۔ سابق وزیر اعلی پنجاب نے عالمی یوم صحافت مزید پڑھیں

وزیراعظم نے دوستوں کو یقین دلایا ہے کہ وہ خود معاملات کو دیکھیں گے, جہانگیر ترین

لاہور ہائی کورٹ میں ایک اور پیشی کے موقع پر تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہےکہ وزیراعظم سے ان کے دوستوں کی ملاقات اچھی رہی اور وزیراعظم نے یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ خود ان معاملات کو دیکھیں گے اور کہا ہےکہ انصاف ہونا چاہیے۔ میڈیا نمائندگان کے سوالوں پر جہانگیر مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کا بغیر سرکاری پروٹوکول اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ

بظاہر لگتا ہے کہ انتخابات کے قبل کیا گیا ایک اور وعدہ وزیر اعظم عمران خان پورا کرنے جارہے ہیں جس میں انہوں نے دعوی کیا تھا کہ وہ بغیر سرکاری پرتعیش پروٹوکول عوام کے لیے نکلا کریں گے کچھ ہی دیر پہلے وزیراعظم عمران خان نے بغیر پروٹوکول کے اسلام آباد کے مختلف علاقوں مزید پڑھیں

نوجوان تیار رہیں! روزگار کے بے پناہ مواقع ملنے والے ہیں, وزیر اعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نوجوان تیار رہیں کیونکہ روزگار کے بے پناہ مواقع ملنے والے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرِصدارت سی پیک منصوبے کے حوالے سے اعلیٰ سطح اجلاس ہوا، جس میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی شرکت کی وزیرخارجہ، وزیرمنصوبہ بندی، وزیرخزانہ، وزیرتجارت، چیئرمین سی مزید پڑھیں

مزدوروں کا عالمی دن: “مزدور کا احساس رپورٹ” کا باقاعدہ اجراء

یوم مزدور کے موقع پر احساس کی جانب سےخصوصی ویبی نار کا انعقاد کیا گیا ویبی نار کی مشترکہ صدارت ڈاکٹر ثانیہ نشتر اور معاون خصوصی سید ذوالفقار بخاری نے کی، ویبی نار میں احساس کی چھتری تلے تصنیف کردہ مزدور کا احساس رپورٹ کا باقاعدہ اجراء کیا گیا جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق رپورٹ مزید پڑھیں

چین اور تُرکی میں پاکستان کے لیے جدید بحری جہازوں کی تیاری کا آغاز

پاک بحریہ کیلئے چین میں تیار کیے جانے والے تیسرے 054A فریگیٹ اور ترکی میں دوسرے میلجم کلاس کورویٹ جہازوں کی تعمیر کا آغاز ہوچکا ہے. ترجمان پاک بحریہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ چین میں 054A فریگیٹ جہاز کی تعمیر کی تقریب ہڈونگ ژونگوا شپ یارڈ میں منعقد مزید پڑھیں

پاکستان میں مزید دو نئی کورونا وائرس اقسام کے داخل ہونے کا انکشاف

وزارت صحت کی پاکستان میں کورونا وائرس کی مزید دو نئی اقسام کی تصدیق ہوگئی, وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق وزارت صحت کورونا کی اقسام پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہے، قومی ادارہ صحت میں کئے گئے ٹیسٹ میں نئی اقسام سامنے آئی ہے۔ وزارت صحت کے مطابق ساوتھ افریقین مزید پڑھیں

پاکستان کا بیرونِ مُلک سے آنے والی پروازوں کو 80 فیصد کم کرنے کا فیصلہ

پاکستان کا بیرون ملک سے آنے والی پروازوں کو 80 فیصد کم کرنے کا فیصلہ سامنے آگیا اس حوالے سے این سی او سی نے سفری ایڈوائزری جاری کر دی ہے جس کے مطابق فضائی سفر محدود رکھنے کی پابندیاں 5 سے 20 مئی تک نافذ العمل رہیں گی جبکہ ایئر ٹریفک کو 80 فیصد مزید پڑھیں