این ڈی ایم اے کے تمام معاملات گڑبڑ ہیں, چیف جسٹس گلزاد احمد

سپریم کورٹ نے کورونا ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران این ڈی ایم اے کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے سخت ریمارکس بھی دئیے چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں کورونا ازخود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی تو دوران سماعت چیف جسٹس گکزار احمد نے ریمارکس مزید پڑھیں

نویں اور گیارویں کلاسز کو بغیر امتحانات پروموٹ کرنے پر غور

پاکستان میں کورونا وائرس کیسز ہمسایہ مُلک سے کم لیکن پھر بھی اتنے ضرور ہیں کہ حکومت کئی اہم معاملات میں عالمی وباء کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہے, ایسا ہی معاملہ طلباء و طالبات کے امتحانات کے حوالے سے پیش آیا جس میں گزشتہ سال بچوں کو بغیر امتحانات کے ہی اگلی کلاسز مزید پڑھیں

سال 2021 میں عمران خان اچانک اسمبلیوں کو تحلیل کرنے کا اعلان کریں گے، منظور وسان

اپنے خوابوں اور سیاسی پیش گوئیوں کے حوالے سے مشہور پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے ایک بار پھر ایسا بیان دیا ہے جس کو سُن کر شہریوں نے حیرانگی کا اظہار کیا ہے رہنماء پیپلز پارٹی نے ایک اور پیشین گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2021 خطرناک سال ہے اور عمران خان مزید پڑھیں

این اے 249 ضمنی انتخابات میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی ن لیگ کی درخواست منظور

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 249 کراچی کے ضمنی انتخابات میں دوبارہ گنتی کی مسلم لیگ ن کے امیدوار مفتاح اسماعیل کی درخواست منظور کرتے ہوئے پورے حلقے میں دوبارہ گنتی کا حکم دے دیا ہے۔ اس حوالے سے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں چار رکنی خصوصی مزید پڑھیں

اسلام آباد میں ایس او پیز پر اٹھاسی فیصد عمل درآمد، سندھ حکومت ناکام رہی، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایس او پیز پر عمل درآمد میں میڈیا کے شکر گزار ہیں، کابینہ اجلاس میں کرونا صورتحال پر بریفنگ دی گئی سب سے کم عمل در آمد سندھ اور بلخصوص کراچی میں ہے ۔ ایس او پیز پر اسلام آباد میں اٹھاسی مزید پڑھیں

گزشتہ سال ذہین طلبہ کو بھی سی گریڈ دینا پڑے، اس سال بغیر امتحان پرموٹ نہیں کریں گے، شفقت محمود

سوشل میڈیا پر طلباء و طالبات کی جانب سے مسلسل یہ مطالبہ کیا جارہا ہے کہ گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی حکومت بچوں کو بغیر امتحانات کے اگلی جماعت میں پرموٹ کر دے حکومت کی جانب سے وقتی طور پر گھٹنے ٹیکتے ہوئے امتحانات کو ملتوی کر دیا گیا لیکن ساتھ ہی ساتھ مزید پڑھیں

نو مسلم جرمن یوٹیوبر اور پاکستانی اداکارہ زویا ناصر کی شادی تقریبات کا آغاز

حال ہی میں اسلام قبول کرنے والے جرمن یوٹیوبر کرسٹن بیٹزمین اور اداکارہ زویا ناصر کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔ زویا اور کرسٹنن بیٹزمین کی شادی کی تقریبات کا آغاز یوٹیوبر شاہ ویر جعفری کی دی گئی’ سرپرائز ڈھولکی ‘ کی تقریب سے ہوا۔ حال ہی میں شاہ ویر جعفری کی جانب مزید پڑھیں

معیشت کا پہیہ پہلے نہیں چل رہا، بجلی کی قیمتیں بڑھانا آئی ایم ایف کا ناجائز مطالبہ ہے، شوکت ترین

وزیرخزانہ شوکت ترین کی جانب سے آئی ایم ایف پروگرام پرنظرثانی کاعندیہ دے دیا گیا، اس حوالے سے شوکت ترین کا کہنا ہے کہ بجلی ٹیرف میں اضافےکاآئی ایم ایف مطالبہ ناجائزہے،۔۔ آئی ایم ایف نےپاکستان کےساتھ زیادتی کی، وزیر خزانہ نے مزید کہا کہ معیشت کاپہیہ چل نہیں رہا،ٹیرف بڑھانےسےکرپشن بڑھ رہی ہے،جی ڈی مزید پڑھیں

وزارت تعلیم کا نجی اداروں کی اپریل اور مئی فیس میں 20 فیصد کمی کا اعلان

وفاقی وزارت تعلیم نے پرائیویٹ اداروں کی اپریل اور مئی کی فیسوں میں 20فیصد کمی کا اعلان کردیا ہے کرونا کی تیسری لہر اور عوام کی پریشانی کے پیش نظر وفاقی وزارت تعلیم کا شہریوں کی جانب سے پرزور مطالبے کے بعد ایک بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے، وفاقی وزارت تعلیم نے نجی تعلیمی اداروں مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس نے 20 سے زائد خواتین سے زیادتی کرنے والا , ملزم گرفتار کر لیا,ایس پی وہاب

ایس پی رورل زون اسلام آباد پولیس رانا عبدالوہاب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ تھانہ کورال پولیس نے 20 سے خواتین کے ساتھ زیادتی اور سنیچنگ میں ملوث ملزم گرفتار کرلیا ہے سفاک ملزمان نے دو سال پہلے اسلام آباد پولیس کی لیڈی پولیس اہلکارکے ساتھ زیادتی کی تھی, ملزم نے 20 سے مزید پڑھیں