الیکشن کمیشن نے انتخابی فہرستوں پر نظر ثانی شروع کردی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے انتخابات 2018 کی تیاری کے لیے انتخابی فہرستوں پر نظر ثانی شروع کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی فہرستوں کی نظر ثانی کا آج سے آغاز کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق نئے ووٹرزکی رجسٹریشن گھرگھر تصدیقی مہم کے بعد ہوگی۔ انتخابی فہرستوں کی مزید پڑھیں

دفاعی پیداوار کا 80 پاکستان خود تیار کرتا ہے ، رانا تنویر

رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان خود 80 فیصد دفاعی پیداوار کررہا ہے۔ لاہور: وفاقی وزیر دفاعی پیداوار و سائنس اینڈ ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین نے حلقہ این اے 132 کے علاقہ ٹھٹھہ اکبر شاہ میں سوئی گیس کی فراہمی اور کارپٹ روڈ کے افتتاح کے موقع پر خطاب اور میڈیا مزید پڑھیں

شاہ زیب قتل کیس میں ملوث ملزمان کا نام ای سی ایل میں شامل

کراچی: شاہ زیب قتل کیس سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم کے بعد مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی سمیت تمام ملزمان کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل ) میں شامل کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی اور مزید پڑھیں

امریکا اور اسکے دفاعی آلات ناقابل بھروسہ ہیں، رانا تنویر

وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین کا کہنا ہے کہ امریکا اور اس کی جانب سے فراہم کیے جانے والے دفاعی آلات دونوں ہی ناقابل بھروسہ ہیں۔ اپنے آبائی حلقے شیخوپورہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا کہ امریکا قابل بھروسہ شراکت دار نہیں ہے۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ: مریم اور کیپٹن صفدر کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

مریم نواز اور کیپٹن صفدر کیخلاف نیب کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈویژن بینچ کل سماعت کرے گا۔ احتساب عدالت نے مریم نواز اور کیپٹن صفدر کیخلاف جعلی دستاویزات کی دفعات ختم کرنے کا حکم دیا تھا۔ نیب نے فیصلے کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا۔ مزید پڑھیں

کوئٹہ: اپوزیشن لیڈر کا چناؤ، پشتونخوا میپ اور جے یو آئی میں سخت مقابلہ

بلوچستان میں وزیر اعلیٰ کی نامزدگی اور کابینہ کی تشکیل کے بعد اپوزیشن لیڈر کے لئے دوڑ شروع ہو گئی ہے۔ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی نے سپیکر راحیلہ درانی کو ہی اپوزیشن لیڈر نامزد کرنے کی درخواست کی ہے۔ اپوزیشن کی دیگر جماعتوں نے جے یو آئی کے مولانا واسع کو قائد حزب اختلاف کے مزید پڑھیں

چینی سفیر نے کی چودھری برادران سےملاقات.

لاہور: چینی سفیر نےچودھری شجاعت حسین اور پرویز الہٰی سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات میں دونوں ممالک کے تعلقات اور باہمی تعاون سمیت مختلف امور پر بات چیت کی گئی۔ چینی سفیر نے چودھری پرویز الہٰی کے دور میں قائم کردہ فیصل آباد اور سندر انڈسٹریل سٹیٹس کو سراہا۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں آئی ای ڈی دھماکہ، 2بچے شدید زخمی

جنوبی وزیرستان میں ائی ای ڈی دھماکہ ہوا ہے جس سے دوکم سن بچے شدید زخمی ہوگئے ہیں ۔ پولیٹیکل ذرائع کے مطابق دھماکےکے بعد زخمی ہونے والے بچوں کو سول اسپتال ڈیرہ اسماعیل خان منتقل کردیاگیاہے۔ ائی ای ڈی دھماکہ تحصیل سرویکئی بروند کے علاقے ریشوڑا میں ہوا۔ پولیٹیکل ذرائع نے اسپتال ذرائع کے مزید پڑھیں

خبردار؛ کچھ جعل ساز فوجی افسر بن کر عوام کو فون کررہے ہیں، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ بعض جعل ساز خود کو فوجی افسر یا اہلکار بتاکر لوگوں سے فون پر ان کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات لے رہے ہیں تاہم پاک فوج کا ان سے کوئی تعلق نہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی مزید پڑھیں

امریکی پشت پناہی : بھارتی آرمی چیف کی سوچ کو چھوٹا اور نادان بنا دیا ، دفترخارجہ

پاکستان دفتر خارجہ نے بھارتی آرمی چیف کے پاکستان مخالف بیان کو انتہائی غیر ذمہ دارانہ اور دھمکی آمیز قرار دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کا بیان ان کی پست ذہن کی عکاسی کرتا ہے جس نے پورے بھارت کو جکڑا ہوا ہے بھارتی فوجی مزید پڑھیں