آرمی چیف کا سری لنکا کا دورہ، عسکری قیادت سے ملاقاتیں

راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ 2 روزہ سرکاری دورے پر سری لنکا پہنچے جہاں انہوں نے عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سری لنکن ہم منصب کی دعوت مزید پڑھیں

پاناما کیس : نواز شریف اور اس کے خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز کیس کی سماعت

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت جاری ہےجبکہ مصدق ملک، پرویز رشید، طلال چودھری، وزیر مملکت مریم اور نگزیب، سائرہ افضل تارڑ اور امیرمقام بھی جوڈیشل کمپلیکس میں موجود ہیں۔ احتساب عدالت نے استغاثہ کے مزید پڑھیں

جو کونسلر کا الیکشن نہ لڑا ہو خود کو نون لیگ کا پردھان منتری سمجھتا ہے, چودھری نثار

اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کے ترجمان نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور نواز شریف سے ڈان لیکس رپورٹ منظر عام پر لانے کا مطالبہ کردیا۔ ق ترجمان چوہدری نثار نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ بہتر ہو گا مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف اور وزیر اعظم مزید پڑھیں

’ڈاکہ زنی اور بھتہ خوری سے رقوم اکٹھی کیں‘، ٹی ٹی پی کا اعتراف

کالعدم شدت پسند تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے پہلی مرتبہ اعتراف کیا ہے کہ طالبان گروہ اور تنظیمیں ماضی میں اپنے اخراجات پورے کرنے کے لیے تحریک ہی کی چھتری تلے ڈاکہ زنی، بھتہ خوری، اجرتی قتال جیسی کارروائیوں میں ملوث رہیں۔ 690 صفحات پر مبنی ’انقلاب محسود، ساؤتھ وزیرستان – فرنگی راج سے امریکی مزید پڑھیں

’سی آئی اے اہلکاروں کے خلاف مقدمہ بحال کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت کی پولیس کی طرف سے امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے اہلکاروں کے خلاف درج کیے جانے والے مقدمے کے اخراج کو کالعدم قرار دیتے ہوئے اسے بحال کرنے کا حکم دیا ہے۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی سربراہی میں عدالتِ عالیہ کے ایک بینچ نے اسلام مزید پڑھیں

امریکی معاون وزیر خارجہ پاکستان کے دورے پر

امریکی معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز اور پاکستانی سیکریٹری خارجہ کے درمیان ملاقات میں صدر ٹرمپ کی ٹویٹ کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ اسلام آباد: امریکہ کی پاکستان کو منانے کی کوششوں میں تیزی آئی ہے، قائم مقام امریکی معاون وزیر خارجہ ایلیس ویلز اسلام آباد پہنچ گئیں، ایلیس مزید پڑھیں

کالعدم تحریک طالبان کے جماعت الاحرار گروپ کے ترجمان اسد منصور نے سرنڈر کردیا

پشاور: دہشتگردی کے واقعات میں ملوث کالعدم تنظیم جماعت الاحرار کے ترجمان اسد منصور نے خود کو فورسز کے حوالے کر دیا ہے۔ ملک بھر میں دہشتگردی کے کئی واقعات میں ملوث کالعدم تنظیم جماعت الاحرار کا ترجمان اسد منصور افغانستان میں روپوش تھا تاہم اب اس نے خود کو پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کے مزید پڑھیں

’امریکی امداد کو رد کرکے بھی پاکستان اپنی سالمیت قائم رکھے گا‘

واشنگٹن:(اردو نیوز نیٹ ورک) جنوبی ایشیا امور کے ماہر اور امریکی مصنف روبرٹ ہیتھ وے نے اپنی تصنف میں انکشاف کیا ہے کہ امریکی دباؤ کے باوجود پاکستان کبھی اپنی سالمیت خطرے میں نہیں ڈالے گا چاہیے اس کے لیے امریکی امداد ہی داؤ پر کیوں نہ لگ جائے۔ پاک امریکا تعلقات پر مبنی کتاب مزید پڑھیں

پاکستان، سعودی عرب کے مابین دو طرفہ تجارت کا جامع پیکج تیار

پاکستان اور سعودی عرب کے مابین دو طرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے پاکستان نے سعودی وژن 2030 کے حوالے سے ایک جامع پیکج تیار کرلیا۔ ڈان اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ پیکج کاروباری ویزے کے طریقہ کار کو آسان کرنے، غیر تعارفی رکاوٹوں کو دور کرنے اور ترجیحی مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کے 4 جوان شہید

بھارتی فوج جارحیت سے باز نہ آئی، ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ سے پاک فوج کے 4 جوان شہید ہوگئے، پاکستان کی بھرپور جوابی کارروائی میں 3 بھارتی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، بھارتی فوج نے جندروٹ اور کوٹلی سیکٹر کو نشانہ بنایا، فوجی جوان مزید پڑھیں