وفاقی حکومت کا طاہرالقادری کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر ملک گیر احتجاجی تحریک کا اعلان کررکھا ہے اور اس حوالے سے انہوں نے گزشتہ روز لاہور کے مال روڈ پر مزید پڑھیں

عمران خان اور شیخ رشید کے پارلیمان کے خلاف بیانات پر مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور

قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور عوامی مسلم لیگ کے قائد شیخ رشید احمد کے پارلیمان کے خلاف بیانات پر ایک مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی ہے۔ گذشتہ روز عمران خان نے لاہور میں حزب اختلاف کے احتجاجی جلسے سے خطاب میں پارلیمان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مزید پڑھیں

افغان امن مذاکرات اسلام آباد میں بے نتیجہ ختم

پشاور: افغانستان میں امن کی بحالی کے لیے طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے اور انہیں سیاسی دھارے میں شامل کرنے سے متعلق مذاکرات کئی عرصے سے تعطل کا شکار ہیں تاہم گزشتہ ہفتے انٹرا افغان امن مذاکرات کے حوالے سے افغان طالبان پر مشتمل اعلیٰ سطح کے وفد نے اسلام آباد کا دورہ مزید پڑھیں

سیالکوٹ : سرحد پربھارتی گولہ باری سے 2 خواتین شہید،جوابی کاروائی میں ایک بھارتی فوج ہلاک

سیالکوٹ: انٹرنیشنل باڈر پر ورکنگ باؤنڈری کے چپرار سیکٹر پر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں 2 خواتین شہید جبکہ 5 افراد زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فورسز نے ورکنگ باؤنڈری پر سیالکوٹ کے گاؤں کندن پور میں آبادی کو نشانہ بنایا۔ آئی مزید پڑھیں

کوئٹہ : ڈبل روڈ پر فائرنگ ، 2 اہلکار جاں بحق .

کوئٹہ: کوئٹہ میں ڈبل روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں بلوچستان کانسٹیبلری کے 2 اہلکار جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ سینئر سپرنٹنڈٹ پولیس (ایس ایس پی) آپریشنز کے مطابق واقعہ کوئٹہ کے علاقے ڈبل روڈ پر پیش آیا جس میں نامعلوم افراد نے اہلکاروں پر فائرنگ کی اور وہاں سے نکل مزید پڑھیں

پاک افغان سرحدی علاقوں میں ڈرون حملے، 2 شدت پسند ہلاک

پاک افغان سرحدی علاقوں میں ڈرون حملوں کے نتیجے میں 2 مبینہ شدت پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاک افغان سرحد پر پہلا حملہ کرم ایجنسی میں لوئر کرم کے علاقے بادشاہ کوٹ میں کیا گیا۔ حملے میں ایک شخص زخمی ہوا۔ حملے میں زخمی ہونےو الے شخص کی شناخت نہیں ہوسکی۔ ڈرون حملہ لوئر کرم مزید پڑھیں

پاکستان اور امریکہ افغانستان میں مذاکرات اور کاروائی ایک ساتھ جاری رکھنے پر رضا مند

پاکستان اور امریکہ نے افغانستان میں مذاکرات اور جنگجووں کے خلاف کاروائی جاری رکھنے کی پالیسی پر اتفاق کیا ہے . دفتر‌خارجہ کے ایک اعلی عہدیدار کے مطابق پاکستان اور امریکہ نے افغانستان میں امن کے بحالی کے لیے معاملات پر تفصیل سے بحث کی ہے جس میں بات چیت کرنے والے جنگجووں کے ساتھ مزید پڑھیں

کوئٹہ : پریس کلب چمن ڈسٹرکٹ میں دھماکہ ،اہلکار زخمی .

چمن :افغانستان سے ملحقہ سرحدی علاقے چمن میں ڈسٹرکٹ پریس کلب کے قریب دھماکہ ہوا ہے جس سے ایک ایف سی اہلکار زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق چمن میں دہشتگردوں کی جانب سے ایف سی کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے نشانہ بنایا گیا ۔دھماکے نتیجے میں گاڑی کا نقصان پہنچا اور ایک مزید پڑھیں

بے نظیر بھٹو کے قتل کی ذمہ داری 10سال بعد TTP نے قبول کرلی

ے نظیر بھٹو کے قتل کا انکشاف کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے رہنما ابو منصور عاصم مفتی نور ولی محسود نے ’انقلاب محسود‘ کے نام سے شائع ہونے والی کتاب میں کیا ہے۔ ٹی ٹی پی رہنما نے 689 صفحات پر مشتمل اپنی کتاب میں جہاں کالعدم جماعت کے رہنماؤں اور دہشتگردی کی کاروائیوں کی مزید پڑھیں

آرمی چیف کا سری لنکا کا دورہ، عسکری قیادت سے ملاقاتیں

راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ 2 روزہ سرکاری دورے پر سری لنکا پہنچے جہاں انہوں نے عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سری لنکن ہم منصب کی دعوت مزید پڑھیں