وفاقی کابینہ کی جانب سے صحافیوں کی جبری گمشدگی اور تحفظ سے متعلق بِل کی منظوری

پاکستان میں صحافیوں کی جبری گمشدگی اور دیگر مسائل کے حل کے لیے تیار کردہ حکومتی مِل آخرکار دوبارہ سے زیر بحث آہی گیا وفاقی کابینہ کی جانب سے گزشتہ روز صحافیوں کے تحفظ اور جبری گمشدگی سے متعلق بلز کی منظوری دے دی گئی ہے اس منظوری کی تصدیق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق مزید پڑھیں

وزارت داخلہ نے سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا

وزارت داخلہ کی جانب سے مسلم لیگ ن کے رہنماء و سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا, زرائع کی جانب سے یہ کہا گیا ہے کہ وزارت داخلہ نے نیب کی درخواست پر احسن اقبال کا نام ای سی ایل میں ڈالا ہے جبکہ اس حوالے سے مزید پڑھیں

این سی او سی کا عید ہدایات نامہ جاری, کل شام 6 بجے کے بعد لاک ڈاؤن لگا دیا جائے گا, ڈی سی اسلام آباد

این سی او سی کی جانب سے 8 مئی سے 16 مئی تک عیدالفطر تعطیلات کے لیے ہدایات جاری کر دی گئیں این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ آزاد جموں کشمیر، گلگت بلتستان اور کے پی حکومتوں کی جانب سے بھی عید الفطر کے لیے ضروری مزید پڑھیں

پاکستان میں 10 سال تک کے 51 بچے بھی کورونا سے جان بحق

پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر میں روزانہ کی بنیاد پر ہر عمر کے افراد متاثر ہورہے ہیں, این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق کورونا کے باعث اب تک 10 سال تک کی عمر کے 51 بچے جاں بحق ہوئے جبکہ کورونا کے باعث پاکستان میں اب تک مزید پڑھیں

این اے 249: ن لیگ کی درخواست پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی جاری, پی پی کے علاوہ تمام جماعتوں کا بائیکاٹ

این اے 249 میں ضمنی انتخابات ہارنے کے بعد مسلم لیگ ن کی جانب سے الیکشن کمیشن کو ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست قبول ہونے کے بعد آر او آفس میں باقاعدہ گنتی کا عمل جاری ہے اس حوالے سے پیپلزپارٹی کے سوا تمام سیاسی جماعتوں نے این اے 249 میں دوبارہ گنتی کا مزید پڑھیں

وزیراعظم کل لاہور میں متوسط طبقے کے لیے بڑے پراجیکٹ کا افتتاح کریں گے

وزیراعظم عمران خان کل لاہور کا ایک روزہ دورہ کریں گے ۔ وزیر اعظم عمران خان کل پنجاب پیری اربن کم لاگت ہاؤسنگ اسکیم کے منصوبےکا آغازکریں گے۔ 10 سے زیادہ سائٹس کا منصوبے کے آغاز کے لئے انتخاب کیا گیا ہے۔ منصوبے کے آغاز کی بڑی تقریب کل رائیونڈمیں ہو گی جس میں وزیراعظم مزید پڑھیں

سفارتخانے جیسے چل رہے ہیں ایسے مزید نہیں چل سکتے, وزیر اعظم عمران خان

سعودی عرب میں موجود پاکستانی سفارتخانے کے پاکستانی شہریوں کے ساتھ عدم تعاون کا معاملہ سامنے آنے پر وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے سفیر کی تبدیلی سمیت عملے کو بھی واپس بُلا لیا گیا تھا جس کے بعد آج وزیر اعظم نے دُنیا بھر میں موجود پاکستانی سفرا سے ویڈیو لنک کانفرنس سے مزید پڑھیں

لاہور میں یوکے سے آئی جواں سالہ لڑکی شادی سے انکار پر دو دوستوں کے ہاتھوں قتل, ملزمان گرفتار

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں جواں سالہ لڑکی کے قتل کا معاملہ آخرکار حل ہو گیا پولیس کی جانب سے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا زرائع کے مطابق پولیس کی جانب سے کاروائی کرتے ہوئے مقتولہ ماہرہ کے دوست ظاہر جدون اور سعد امیر بٹ کو گرفتار کرلیا گیا ہے اس حوالے سے مزید پڑھیں

وزیراعظم کی جانب سے انضمام شدہ علاقوں کو آئندہ بجٹ میں ترجیح دینے کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت انضمام شدہ علاقوں میں ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت کے حوالے سے جائزہ اجلاس اجلاس میں وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر، وزیر برائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان، وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب، صوبائی وزیرِ خزانہ تیمور خان جھگڑا، ممبران قومی مزید پڑھیں

ایچ ای سی نے یو یونیورسٹیز میں ایجوکیشن سسٹم تباہ کر دیا، پنجاب اسمبلی اجلاس

یونیورسٹیز میں وائس چانسلرز کے اختیارات سے تجاویز پر سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کا اظہار برہمی، کہتے ہیں یونیورسٹی میں ایجوکیشن نظام کو تبدیل کرنے کی اشد ضرورت ہے۔سابق دور حکومت میں بنائی گئی ایچ ای سی یونیورسٹیز کو چلنے نہیں دیتی ہے۔اس نے یونیورسٹیز کیلئے صرف مشکلات کھڑی کیں ہیں۔فرودوس اعوان اور مزید پڑھیں