اسٹاک مارکیٹ اچانک کیسے اوپر آگئی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج  میں کئی روز کی مندی کے بعد آج مثبت رجحان دیکھنے میں آیا اور  100 انڈیکس میں 1200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر کی طرح پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بھی مندی کا رجحان  تھا اور   گذشتہ روز بھی مندی دیکھی گئی تھی۔ تاہم آج مہینے مزید پڑھیں

مسافر سفر کے لیے نت نئے طریقے اپنا رہے ہیں

کراچی میں لاک ڈاؤن کے دوران پولیس نے ڈمپر کے ذریعے غیرقانونی طور پر مسافروں کو باجوڑ  لے جانے کی کوشش ناکام بنادی۔  گڈاپ پولیس نے ڈمپر سے 60 مسافروں کو  حراست میں لے لیا جبکہ ڈمپر سے مسافروں کو بھیجنے کی کوشش میں ملوث افراد کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق مزید پڑھیں

جیو کے مالک میرشکیل الرحمٰن کو پیرل مل گئی

لاہور کی احتساب عدالت نے جنگ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان کو ان کےبڑے بھائی میر جاوید الرحمان کی تدفین میں شرکت کی اجازت دے دی۔ میر شکیل الرحمان کو کراچی جانے کی اجازت دینے پر قومی احتساب بیورو (نیب) پراسیکیوٹر نے کوئی اعتراض نہیں کیا۔ خیال رہے کہ میر شکیل الرحمان مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے اسپتالوں کی او پی ڈیز کیوں بند

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے صوبے کے تمام اسپتالوں میں او پی ڈیز بند کردی گئی ہیں۔ خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ خیبرپختونخوا بھر کے اسپتالوں میں او پی ڈیز سروس 13دن کے لیے بند کی گئی ہے۔ اعلامیے کے مطابق یہ اقدام کورونا وائرس کے مزید پڑھیں

گھرؤں میں تشدد کرنے والے ہو جائیں تیار،ہیلپ لائن

عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے دنیا بھرمیں متعدد ممالک میں لاک ڈاؤن کیا گیا ہے جس کے باعث فرانس اور آسٹریلیا کے بعد اب پاکستان میں بھی گھریلو تشدد کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ لاک ڈاؤن کے باعث دنیا بھر میں لوگوں کی ملازمت کو خطرہ ہونے کے ساتھ مزید پڑھیں

پاک بحریہ بھی کورونا کے خلاف میدان میں

پاک بحریہ کے سربراہ نے اپنی ایک ماہ کی تنخواہ کورونا ریلیف فنڈ میں عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق  سربراہ پاک بحریہ اپنی ایک ماہ کی تنخواہ کورونا ریلیف فنڈ میں عطیہ کریں گے، جب کہ وائس ایڈمرل، ریئر ایڈمرل،کموڈور سطح کے افسران  3 3 دن کی تنخواہ عطیہ کریں مزید پڑھیں

کورونا وائرس کا پھیلاؤ، 1000 بیڈز پر آئسولیشین وارڈز قائم

 اسلام آباد : کورونا وائرس کے ممکنہ خدشات کے پیش نظر محکمہ صحت کی جانب سے ہنگامی بنیادوں پر ایکسپو سنٹر میں 1000 بیڈز کا عارضی آئسولیشین وارڈز قائم کر دیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ آئسولیشن وارڈ میں کورونا ٹیسٹ کی سہولت سمیت شوکت خانم ہسپتال کے مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا کی جعلی ٹسٹنگ کٹس دستیاب : وفاقی وزیر

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے صوبائی حکومتوں کو این ڈی ایم اے کو وارننگ جاری کر دی۔ وفاقی وزیر نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) اور صوبائی حکومتوں کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ میں صوبائی حکومتوں اور این ڈی ایم اے کو مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا کے 41 افراد صحت یاب اورمزید افراد کورونا میں مبتلا

اسلام آباد : کورونا وائرس کے وار مزید تیز ہوگئے، ملک بھر میں مریضوں کی تعداد 1832 ہوگئی، پنجاب میں 651، سندھ 627، خیبر پختونخوا میں 217 کیس سامنے آچکے ہیں، بلوچستان میں 152، گلگت بلتستان میں 128، اسلام آباد میں 51 اور آزاد کشمیر میں 6 افراد وائرس کا شکار ہوئے، ملک بھر میں مزید پڑھیں

تبلیغی جماعت کی بڑی تعداد بیرون ملک پھنس گئی

پاکستان سے تبلیغ کے لیے سوڈان جانے والے تبلیغی جماعت کے 150 افراد وہیں پھنس کر رہ گئے۔ سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں پھنسے تبلیغی جماعت کے ارکان کا تعلق کراچی، فیصل آباد، مری اور دیگر علاقوں سے ہے۔  ان افراد کا کہنا ہے کہ ’17مارچ کو واپس آنا تھا لیکن پروازیں بند ہونے کی مزید پڑھیں