سعودی عرب بزدلانہ حملوں سے نمٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے: سلمان بن عبدالعزیز

 تیل تنصیبات پر حملے کے حوالے سے سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز کا بیان بھی سامنے آگیا۔ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا کہنا ہے کہ سعودی تیل تنصیبات پر حملوں میں نہ صرف سعودی عرب کی تیل تنصیبات بلکہ عالمی معیشت کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ جدہ میں سعودی کابینہ اجلاس مزید پڑھیں

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا امریکا سے کسی بھی سطح پر بات چیت سے انکار

 ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے امریکا سے کسی بھی سطح پر بات چیت سے انکار کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کےمطابق ایران کے سرکاری ٹی وی کا کہنا ہےکہ سپریم لیڈر خامنہ ای نے اعلان کیا ہےکہ امریکا سے کسی بھی سطح پر کوئی بات چیت نہیں کی جائے گی۔ مزید پڑھیں

ایران خطے اور عالمی سلامتی کے لیے سیکیورٹی رسک ہے: سعودی ولی عہد

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ ایران کی طرف سے لاحق خطرات سے صرف سعودی عرب کو ہی خطرہ نہیں بلکہ پورا خطہ اور عالمی سلامتی ایران کی وجہ سے خطرے میں ہے۔ سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی ”ایس پی اے” کے مطابق ولی عہد مزید پڑھیں

تیل کی سپلائی میں سعودی عرب کے ساتھ تعاون کے لیے تیار ہیں: امارات

متحدہ عرب امارات کے وزیر توانائی و صنعت سہیل المزروعی نے کہا ہے کہ ارامکو تیل تنصیبات پرحملوں کے بعد سعودی عرب کی حکومت کے ساتھ تیل کی سپلائی کے لیے ہرممکن تعاون کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ تیل کی رسد میں کسی بھی دور کرنے کے لیے اور کسی بھی ہنگامی مزید پڑھیں

یمن میں ایک ہفتے کے دوران حوثیوں کی بچھائی 1980 بارودی سرنگیں تلف

یمن میں سعودی مائن کلیئرنس پروجیکٹ ‘مسام’ کی جانب سے باردوی سرنگوں کی تلفی کےلیے جاری آپریشن کے دوران ایک ہفتے میں 1980 بارودی سرنگیں ناکارہ بنائیں۔ یہ بارودی سرنگیں ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا نے متعدد علاقوں میں نصب کررکھا تھا العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق ‘مسام’ مرکز نے پیر کو ایک بیان میں کہا مزید پڑھیں

سعود ی عرب: 12 پاکستانیوں، 6بچوں، 3خواتین سمیت134کے سر قلم

 سعودی عرب نے رواں برس21پاکستانیوں سمیت 134 افراد کے سر قلم کردیئے۔ گزشتہ برس2018 میں سعودی عرب نے 149 افراد کو پھانسی دی، یہ انکشاف جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کو دی گئی رپورٹ میں کیا گیا۔ برطانوی میڈیا نے رپورٹ کے حوالے سے لکھا کہ سعودی عرب رواں برس میں اب مزید پڑھیں

سوڈان: سیلاب کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد 85 تک پہنچ گئی

سوڈان میں شدید بارشوں کے نتیجے میں سیلاب کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد 85 تک پہنچ گئی ہے۔ سوڈان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی SUNA کی، وزیر صحت کے مشیر سلیمان عبدالجبّار  کے حوالے سے شائع کردہ خبر کے مطابق جون سے ستمبر کے مہینوں میں سیلابوں کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد 85 اور زخمیوں مزید پڑھیں

سعودی تنصیبات پردوبارہ حملے کریں گے: حوثیوں کی دھمکی

حوثیوں نے  سعودی عرب میں ارامکو پر دوبارہ حملوں کی دھمکی دی ہے۔ حوثیوں نے کہا ہے کہ  ہم  سعودی عرب میں واقع ارامکو  میں موجود کمپنیوں اور غیر ملکیوں کو خبر دار کر رہے ہیں  کہ وہ دوبارہ  حملوں کےلیے تیار رہیں۔ امریکی ABCنیوز  سے اپنا نام نہ بتانےکی شرط پر گفتگوکرتےہوئے  ایک  امریکی اعلی مزید پڑھیں

ارامکو پر حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے گزشتہ  روز سعودی عرب کی تیل کی دو  تنصیبات پر حملوں کی شدید الفاظ مذمت کرتے ہوئے تمام صبرو تحمل سے کام لینے اور تصادم سے گریز پر زور دیا ہے۔ گوٹیرس کے ترجمان اسٹیفن ڈویارچ نے کہا کہ سیکریٹری جنرل نے تمام فریقین  سے مطالبہ کیا مزید پڑھیں

شام:اسپتال کے قریب کار بم دھماکہ،متعدد جاں بحق و زخمی

ترک سرحد کے قریب واقع  شامی قصبے چوبان بے کے اسپتال کے قریب   ایک کار بم دھماکے کے نتیجے میں  12 شہری جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ  یہ   بم دھماکہ   اسپتال کے قریب ایک آٹو پارک   میں کیا گیا   جس کے نتیجے میں   اسپتال  اور قریب واقع  مکانات   کو مزید پڑھیں