
بھارت کے معروف کامیڈین کپل شرما نے وہیل چیئر پر بیٹھنے کی وجہ بتا دی ہے۔ کپل شرما کا کہنا ہے کہ میں ٹھیک ہوں، جم میں ورزش کے دوران کمر پر چوٹ لگی تھی جو کچھ دن میں ٹھیک ہو جائے گی۔ بھارت کے معروف کامیڈین نے ان کی صحت کے بارے میں فکرمند ہونے مزید پڑھیں