
اسلام آباد : دو میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لئے سری لنکا کا 15 رکنی اسکواڈ پاکستان پہنچ گیا ہے۔ دس سال کی طویل مدت کے بعد پاکستان کی سرزمین پر پہلا ٹیسٹ میچ بدھ کے روز 11 دسمبر کو راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز کے لیے مزید پڑھیں