کرونا وائیرس کا پاکستانی ھیرو ! تحریر- محمد جمیل راھی ایڈووکیٹ

“دوست وہ جو ضرورت میں کام آئے”یہ محاورہ تو آپ نے سن رکھا ہے اس کی بین الاقوامی سطح پر شاندار مثال پاک چین دوستی ہے .دنیا جس کی مثالیں دیتی ہے.1949میں معرض وجود میں آنے والی مملکت چینی  قوم نے بڑے المناک حادثات کا سامنا کیا ہے.1950 کی دھائی میں آنے والے قحط نے مزید پڑھیں

صبح آزادی کے تعاقب میں، تحریر: جویریہ چوہدری

ہر روز نیا سورج طلوع ہوتا ہے دن راتوں میں بدلتے اور راتیں سپیدۂ سحر میں بدل جاتی ہیں خزاں کے اداس موسموں سے گُل رنگ شگوفے پھوٹ نکلتے ہیں گرم لو کے جھکڑوں سے سرد ہواؤں کی لہریں ہم آغوش ہوتی ہیں ساون رتیں برس کر طویل خشکی کا دور بھی گزر جاتا ہے مزید پڑھیں

فکر اسلامی میں تجدید ،تحریر:زید حارث

مصر جامعہ ازہر میں 27 اور 28جنوری 2020ء کو مسلمان علماء کی ایک انٹرنیشنل کانفرنس ہوئی جس میں پاکستان سعودی عرب اور دنیا بھر سے جید اہل علم نے شرکت فرمائی. اس کا موضوع “فکر اسلامی میں تجدید” تھا اس انٹرنیشنل کانفرنس کا اعلامیہ اس طرح جاری گیا 1۔ تجدید شریعت کے لوازم میں سے مزید پڑھیں

بہت جوتے پڑے ہیں، تحریر-محمد جمیل راھی

جوتا بنیادی طور پر پاؤں میں پہنے کے لئے ایجاد ہوا لیکن وقت گزرنےکے ساتھ ساتھ اس کی اپنی منفرد تاریخ مرتب ہوتی رہی.زمانہ قدیم میں عمومی طور پر صرف محاوروں ہی میں استعمال ہوتا رہا .مثال کے طور پر ,سو جوتے سو پیاز,جوتےپڑنا ,جوتیوں میں دال بٹنا,پاوں کی جوتی,جوتیاں توڑنا,جوتے دکھانا. یہ دوسروں کی مزید پڑھیں

توجہ دلاؤ درخواست ازاں پاکستانی قوم تحریر: جمیل راھی، ایڈووکیٹ

جناب چیف جسٹس صاحب سپریم کورٹ آف پاکستان جناب عالی! مود بانہ گزارش ہے کہ ھم آپ کی توجہ ایک ایسے ایشو کی جانب دلانا چاہتے ہیں جس کا تعلق بنیادی حقوق سے ہے.ریاست مدینہ پاکستان میں جہاں نت نئی تبدیلیوں کی سرکس لگی رہتی ہے وھیں قوم کا خون نچوڑنے والے بھی اپنی کارستانیوں مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین سے چھٹکارہ تحریر: جمیل راھی ایڈوو کیٹ

.آپ نے محاورہ تو سنا ہو گا کہ بندریا کے پاؤں جلنے لگتے ہیں تو وہ اپنے بچوں کو اپنے پاؤں تلے لے لیتی ہے.اس سفا کانہ جبلت کی کوئی توجیح سمجھ میں نہیں آتی بھلا کوئی ماں کیسے اتنی ظالم ہو سکتی ہے.ریاست بھی ماں جیدی ہوتی ہے.لیکن بھان متی کے کنبے کی مانند مزید پڑھیں

حقوق کے تحفظ کا بھاشن اور اونٹوں کا قتل عام – تحریر:احمر مرتضیٰ

جانوروں کے حقوق اور بلکہ حیوانات سے بھی محبت کے بلند و بانگ دعوے کرنے والے اور ان کے تحفظ کی ڈھیروں “این جی اوز” رکھنے والے مغربی ممالک میں سے ایک آسٹریلیا (جسے حالیہ دنوں لگنے والی آگ کے نتیجے میں جھلس جانے والے کروڑوں جانوروں پر ٹسوئے بہاتے دیکھا گیا تھا)کے جنوب کے مزید پڑھیں

والدین بچوں کی تربیت کرنے میں ناکام کیوں؟ تحریر: سدیس آفریدی

ماں کی گود بچے کی پہلی درسگاہ کا درجہ رکهتی ہے . بچے ، جن سے ملک و قوم کی ترقی اور خوشحالی کا مستقبل جڑا ہوتا ہے ان کی تربیت اس انداز سے کرنا پڑتی ہے کہ وہ اچهے شہری کہلایئں -ایسی بہت سی مثالیں ہیں کہ ماں کی تربیت نے ان کو ایسا مزید پڑھیں

سورج گرہن کیوں لگتا ہے۔۔۔؟, تحریر: عبدالحمید صادق

یقیناً چاند اور سورج گرہن اللہ کی نشانیوں میں سے ہیں اور یہ نشانیاں دکھا کر اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو جھنجھوڑتا ہے کہ اے بندے سنبھل جا اور میری نافرمانیوں سے باز آجا ورنہ یاد رکھ ایک دن تو نے پلٹ کر میرے پاس ہی آنا ہے اور اس دن کسی کے ساتھ کوئی مزید پڑھیں

قائد اعظم ایک اصول پسند شخصیت, تحریر: عبدالحمید صادق

امریکی مورخ ’’سٹینلے والرٹ‘‘ اپنی شہرہ آفاق کتاب ’’جناح آف پاکستان‘‘ کی ابتداء ان الفاظ سے کرتا ہے ’’بہت کم شخصیات تاریخ کے دھارے کو قابل ذکر انداز سے موڑتی ہیں اس سے کم وہ افراد ہیں جو دنیا کا نقشہ بدلتے ہیں اور ایسا تو شاید ہی کوئی ہو جسے ایک قومی ریاست تخلیق مزید پڑھیں