
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ایرانی قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ ناموس رسالت ﷺ اور اسلام کی سربلندی کیلئے پاکستان اور ایران مل کر آواز بلند کریں گے۔ امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک پر حجتہ الاسلام والمسلمین احمد مروی کے ہمراہ بیان میں وزیر خارجہ نے کہا مزید پڑھیں