حکومت کا چیئرمین سی پیک اتھارٹی کے اختیارات میں کمی لانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کے لیے نیا قانون لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کابینہ کمیٹی برائے لیجیسلیٹو کیسز نے نئے قانون کے مسودے کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے قانون میں چیئرمین اور سی پیک اتھارٹی کے اختیارات میں کمی کا فیصلہ کیا گیا مزید پڑھیں

پی ڈی ایم سربراہ فضل الرحمان کا اظہار افسوس!

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ اور اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ اداروں کو اپنے آئینی دائرہ کار میں رہتے ہوئے اپنا کردار ادا کریں اور ہمیں افسوس ہے کہ جلسوں میں اداروں یا اعلیٰ شخصیات کا نام لینے کی نوبت کیوں آئی۔ ان کا کہنا تھا مزید پڑھیں

کراچی : مسافربس میں دھماکا

کراچی : شیریں جناح کالونی کےقریب مسافربس میں دھماکے کے نتیجے میں 4سے5افراد زخمی ہوگئے ، پولیس حکام نے بارودی مواد کی موجودگی کی تصدیق کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے شیریں جناح کالونی کےقریب مسافربس میں دھماکا ہوا ،جس کے نتیجے میں 4سے5افراد زخمی ہوگئے ، بم ڈسپوزل اسکواڈ کو فوری طور مزید پڑھیں

پاکستان مشکل وقت میں آذربائیجان کی قیادت و عوام کے ساتھ ہے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے آج آذربائیجان کے وزیر خارجہ جے ہون بائرموف کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات، آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان پائی جانے والی کشیدگی سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ شاہ محمود قریشی نےکہا کہ پاکستان کو نگورنو کاراباخ میں مزید پڑھیں

زمبابوے کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کو پاکستان آنے سے روک دیا۔

زمبابوے کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ لال چند راجپوت کو بھارت کی جانب سے اپنے شہریوں کے لیے قائم ٹریول ایڈوائزری کو بنیاد بنا کر پاکستان آنے سے روک دیا گیا۔ ‏زمبابوے کرکٹ ٹیم آج صبح تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کھیلنے کےلیے اسلام آباد پہنچی، اسکواڈ کے ہمراہ ہیڈ مزید پڑھیں

حکومت نے ترامیم کے بعد نئے سوشل میڈیا قوانین جاری کردیے۔

حکومت پاکستان نے سوشل میڈیا سے متعلق رواں برس کے آغاز میں جاری کیے گئے سٹیزن پروٹیکشن (اگینسٹ آن لائن ہارم) رولز 2020 میں ترامیم کے بعد نئے رولز جاری کردیے۔ وفاقی حکومت نے نئے قوانین کو رموول اینڈ بلاکنگ ان لا فل آن لائن کنٹینٹ (طریقہ کار کی نگرانی اور حفاظت) 2020 کا نام مزید پڑھیں

بھارتی حکومت نے ’کشمیر ٹائمز‘ کا دفتر سیل کر دیا

بھارتی حکومت نے کشمیر کے معروف اخبار ‘کشمیر ٹائمز’ کے سرینگر کے دفتر کو تالا لگا دیا ہے ۔ایسا ماننا ہے کہ حکومت کی پالیسیوں کے خلاف آواز اٹھانے کی وجہ سے یہ انتقامی کارروائی کی گئی ہے۔ بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں حکام نے بغیر کوئی وجہ بتائے یا نوٹس دیے مزید پڑھیں

قائد اعظم کے مزار کو استعمال کرتے ہوئے جھوٹا مقدمہ درج کیا گیا، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کرنے کے لیے پولیس پر دباؤ ڈالا گیا۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ جلسے کے موقع پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما مزار قائد پر حاضری دی اور وہاں نعرے بازی ہوئی جو مناسب نہیں تھی لیکن یہ پہلی مرتبہ مزید پڑھیں

نوکیا کمپنی کا چاند پر فور جی انٹرنیٹ لگانے کا دعویٰ

ہمارے سیارے کے ہر کونے میں تو لوگوں کو 4 جی انٹرنیٹ دستیاب نہیں مگر بہت جلد چاند پر ایسا ضرور ہوگا۔ جی ہاں واقعی امریکی خلائی ادارے ناسا نے مستقبل میں چاند پر جانے والے خلا نوردوں کے لیے 4 جی انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ناسا نے اس مقصد کے لیے مزید پڑھیں

ایران کے وزیر خارجہ کا اپنے دفاع کے معاملے پر بڑا بیان

ایران نے کہا ہے کہ وہ اپنے دفاع کے معاملے میں خود کفیل اور اسلحے کی خرید و فروخت سے متعلق اقوامِ متحدہ کی پابندی ختم ہونے کے باوجود اسے کسی دوسرے ملک سے ہتھیار خریدنے کی ضرورت نہیں۔ ایران کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں