کیا اسلام آباد میں پیٹرول نکل آیا؟

اسلام آباد کے علاقے ایچ 13 سے مبینہ تیل نکلنے کی اطلاعات ہیں، اس حوالے سے اہلیان علاقہ کا موقف ہے کہ گھر کے پانی کیلئے بورنگ کے دوران تیل نکلنے لگا جبکہ تیل نکلنے پراہل علاقہ برتن اور ڈرم لے کر پہنچ گئے شہریوں نے ڈرموں میں مبینہ تیل کو بھر کر بیچنا شروع مزید پڑھیں

لیموں کے حیران کُن فواد سامنے آگئے

مختلف سبزیوں اور پھلوں کے وقت کے ساتھ ساتھ ریسرچ میں مختلف فوائد سامنے آتے رہتے ہیں حال ہی میں لیوں کےحوالے سے ایک ریسرچ میں حیران کن تک ایسے فوائد سامنے آئے جس کا عام آدمی کو اندازہ تک نہیں لیموں کے بیجوں کو عموماً پھینک دیا جاتا ہے لیکن عام زندگی میں لیموں مزید پڑھیں

دنیا کی پہلی ڈیجیٹل طالبہ تیار، یونیورسٹی میں داخلہ دے دیا گیا

چینیوں نے ایک مرتبہ پھر دنیا کو حیران کرنے کی ٹھان لی ہے۔ اس مرتبہ انہوں نے تاریخ میں پہلی مرتبہ مصنوعی ذہانت سے ایک ڈیجیٹل کردار تخلیق کیا ہے جسے چین کی جامعہ میں داخلہ دیدیا گیا ہے۔ اس طالبہ کو سنگہوا یونیورسٹی میں داخل کیا گیا ہے اور اساتذہ کے مطابق ایک سال مزید پڑھیں

دنیا کے سب سے بڑے خاندان کا سربراہ 76 سال کی عمر میں چل بسا

بھارت کام نام پوری دنیا میں مشہور کرنے والا دنیا کے سب سے بڑے خاندان کا سربراہ اب ہم میں نہیں رہا 76 سالہ زیونا چنا ذیابیطس اور ہائی بلڈ پریشر کی وجہ سے چل بسے, 38 بیویاں، 89 بچے، 33 پوتے پوتیاں اور نواسے نواسیاں رکھنے والے زیونا کا تعلق بھارتی ریاست میزورم سے مزید پڑھیں

ملکہ برطانیہ کی الٹی تلوار سے کیک کاٹنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

برطانوی شاہی خاندان کی سربراہ کوئن الزابتھ کی جانب سے الٹی تلوار سے کیک کاٹنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے ملکہ برطانیہ کی جانب سے جی سیون ممالک کی تقریب میں شرکت کے دوران چھری کے بجائے تلوار سے کیک کاٹنے پر اصرار کیا گیا کیک کاٹنے کے دوران شہزادی کیٹ مزید پڑھیں

دنیا کی کم عمر ترین سیلف میڈ ارب پتی لڑکی کو عمر قید کا امکان

دنیا بھر کو بے وقوف بنا کر ارب پتی بننا آسان نہیں تاہم ایلزبتھ ہومز نے ایسا کر تو لیا لیکن ابھی فراڈ پکڑا جانے کے بعد ان کے ساتھ کیا ہوگا؟؟؟ لیکن سوال یہ ہے کہ اس 19 سال کی لڑکی نے یہ سب کیا کیسے؟؟؟ ایلزبتھ ہومز، جو اسٹیو جابس بننا چاہتی تھیں، مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ میں خاتون کا بیک وقت 10 بچوں کو جنم، ورلڈ ریکارڈ بن گیا

جنوبی افریقا میں ایک خاتون کے ہاں ایک نہیں دو یا تین نہیں بلکہ بیک وقت 10 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے جوکہ قدرت کا کرشمہ ہے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق 37 سالہ گوسیامی تھمارا نامی خاتون کا آپریشن کیا گیا، جس کے بعد ان کے ہاں 7 بیٹوں اور 3 بیٹیوں کی پیدائش مزید پڑھیں

رواں سال کا پہلا سورج گرہن کل ہوگا

رواں سال کا پہلا سورج گرہن کل ہوگا۔  تفصیلات کے مطابق سورج گرہن کا نظارہ پاکستان میں نہیں کیا جاسکے گا۔ ماہر فلکیات اور ڈائریکٹر انسٹیٹیوٹ آف اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال کے مطابق سورج گرہن روس،گرین لینڈ، شمالی کینڈا، شمالی ایشیا،یورپ اور امریکا میں دیکھا جاسکے گا۔ اس حوالے مزید پڑھیں

دوران لڑائی میاں بیوی بالکونی سے گرگئے, شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

ازدواجی زندگی میں آپ نے اکثر میاں بیوی کے مابین چھوٹی چھوٹی بات پر نوک جھونک ہوتی دیکھی ہوگی تاہم سوشل میڈیا پر ایک ایسی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں میاں بیوی دوران لڑائی بالکنی سے باہر گر گئے ہیں یہ حیران کن واقعہ روس کے شہر سینٹ پیٹرس برگ میں پیش آیا جب مزید پڑھیں

پرندوں کی 50 ارب سے زائد تعداد جبکہ چار اقسام سب پر بھاری

ایک اندازے کے مطابق زمین کے کھلے مقامات پر پرندوں کی کل تعداد لگ بھگ 50 ارب سے زائد ہوسکتی ہےلیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ ان میں چار اقسام کے پرندوں کی تعداد بہت زیادہ یعنی اربوں میں ہے ۔ ایک رپورٹ کے مطابق ایک حالیہ سروے سے معلوم ہوا ہے کہ عام چڑیا، مزید پڑھیں