مقبوضہ کشمیر میں 3 دھائیوں میں کتنے کشمیریوں کو شہید کیا گیا، دل سوز رپورٹ جاری

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی نصف صدی سے زائد عرصے سے جاری ہے، گزشتہ 3 دہائیوں میں ایک لاکھ کے قریب کشمیریوں کو شہید اور ایک لاکھ 61 ہزار کو پابند سلاسل کیا، ساڑھے 22 ہزار سے زائد خواتین بیوہ ہوئیں۔ تحریک آزادی کے چراغ کو جلا بخشنے کیلئے کشمیری عوام نے لاکھوں شہیدوں مزید پڑھیں

وزیر خارجہ کا کشمیر ریلی مارچ، بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب

 وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے دیگر سیاستدانوں کے ہمراہ کشمیریوں‌سے اظہار یجہتی کے لیے ریلی سے مارچ کااس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ کشمیریوں کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں. ان کاکہنا تھا کہ ہمارے سیاسی اختلافات ہوسکتے ہیں مگر کشمیر ایشو پر قوم متحد ہے، ہمیں دنیا کو باور کرانے کی مزید پڑھیں

دفتر خارجہ نے مودی کا چہرہ بے نقاب کر دیا

دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چودھری نے کہا ہے کہ بھارت میں بی جے پی کی حکومت نے غیر کشمیریوں کیلئے تیس لاکھ سے زیادہ جعلی ڈومیسائل جاری کیے ہیں جن کا مقصد بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں اور کشمیر میں آبادی کے تناسب میں تبدیلی لانا ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار نیوز مزید پڑھیں

پانچ فروری یوم یکجہتی کشمیر کیوں بنایا جاتا ہے، اس دن کیا ہوا تھا؟

پانچ فروری یوم یکجہتی کشمیر منانے کا آغاز کب اور کیوں ہوا؟ یہ قصہ کافی دلچسپ ہے۔ عمومی طور پر قومی سطح پر منائے جانے والے دنوں کی کوئی تاریخی نسبت ہوتی ہے لیکن غالباً پانچ فروری ایک ایسا دن ہے جو قومی سطح پر منایا تو ضرور جاتا ہے لیکن اس دن کی کوئی مزید پڑھیں

چوہدری محمد سرور نے یوم یکجہتی کشمیر پر ویڈیو پیغام میں مودی کو خبر دار کر دیا

آج پاکستان سمیت دنیا بھرمیں یومِ یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے، اس موقع پر گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے اپنا ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ ویڈیو پیغام میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان کشمیریوں کا سفیر ہونے کا حق ادا کر رہے ہیں۔ انہوں نے مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان کا یوم یکجہتی کشمیر پر اہم پیغام

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاونِ خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ مسلسل ظلم کا سامنا کرتے کشمیریوں کے حوصلے چٹانوں سے بلند ہیں، پاکستانی قوم کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے اور کھڑی رہے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں وزیر اعلیٰ پنجاب مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا یوم یکجہتی کشمیر پر اہم پیغام

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی قوت پاکستانیوں اور کشمیریوں کے رشتے کو ختم نہیں کرسکتی، پوری قوم مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔ ان خیالات کا اظہار وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے یوم یکجہتی کشمیر پر جاری پیغام میں مزید پڑھیں

آرمی چیف کا کشمیریوں کی جدوجہد کو سلام، یوم یکجہتی پر اہم پیغام

 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کشمیری عوام بدترین ظلم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی برداشت کر رہے ہیں، ان کی جدوجہد کو سلام پیش کرتے ہیں، وقت آ گیا ہے کہ انسانی المیے کو ختم کیا جائے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر مزید پڑھیں

آج کون کون یوم یکجہتی کشمیر منا رہا ہے؟

یوم یکجہتی کشمیر منانے کا بنیادی مقصد مقبوضہ وادی کشمیر میں جاری بھارتی مظالم اورریاستی تشدد کے خلاف آواز بلند کرنا ہے اس طرح اپنے مظلوم و نہتے کشمیری بہن بھائیوں کو پاکستانی یقین دلاتے ہیں کہ حق خود ارادیت کی جدوجہد میں ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ پانچ فروری کے دن یوم یکجہتی مزید پڑھیں

کشمیر میں پاکستانی پوسٹر لگنے سے بھارت چراغ پا

مقبوضہ جموں وکشمیر: سرینگر اور دیگر علاقوں میں عمران خان کی تصویر والے پوسٹر چسپاں بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں مختلف مقامات پر پوسٹر چسپاں کیے گئے ہیں جن میں وزیر اعظم عمران خان کی تصویر موجود ہے جبکہ پوسٹروں میں درج تحریروں میں ہر سال کی طرح پانچ فروری کو مزید پڑھیں