
مظفرآباد: لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کےچڑی کوٹ سیکٹر پر ایک جنازے پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں دو شہری شہید اور ایک خاتون زخمی ہوگئی۔ پاک فوج کی موثر جوابی کارروائی میں ایک بھارتی فوجی ہلاک اور 4 سے 5 زخمی ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ مزید پڑھیں