حریت قیادت نے کل اسلام آباد میں بڑے عوامی اجتماع کی کال دیدی

سرینگر (یو این این) مقبوضہ کشمیر میں سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق اور یسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے تحریک آزادی کے خلاف بھارتی پراپیگینڈے کے جواب میں کل ضلع اسلام آباد (اننت ناگ) میں ایک بڑے عوامی اجتماع کی کال دی ہے ۔

31 دسمبر تک کئی اسمارٹ فونز سے واٹس ایپ سپورٹ ختم کر دی جائے گی

اسلام آباد: واٹس ایپ کی جانب سے متعدد اسمارٹ فونز میں اپنی سروس ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 31 دسمبر 2017 سے بلیک بیری آپریٹنگ سسٹم ، بلیک بیری 10 ، ونڈوز 8.0 اور اس سے پہلے متعارف کی جانے والی ڈیوائس سے واٹس ایپ سپورٹ ختم کر دی جائے گی جس کے مزید پڑھیں

مجاہدین میں شمولیت کی کوشش میں مصروف دو نوجوان گرفتار

سرینگر (یو این این) مقبوضہ کشمیر کے علاقے سرینگر سے پولیس نے مجاہدین کی صفوں میں شامل ہونے کی کوشش میں مصروف نوجوان کو گرفتار کیا ہے ۔ پولیس زرائع نے بتایا کہ اس نوجوان کی اطلاع پر ضلع گاندربل سے ایک اور نوجوان کو گرفتار کیا ہے . پولیس نے الزام عائد کیا کہ مزید پڑھیں

متحدہ جہاد کونسل کا شہدا ہندواڑہ کو حراج تحسین

سرینگر (یو این این) متحدہ جہاد کونسل نے ہندواڑہ میں بھارتی فوج کے ساتھ مقابلے میں شہید ہوئے نوجوانوں اور خاتون کو خراج تحسین پیش کیا ہے . متحدہ جہاد کونسل کے ترجمان کے مطابق چئیرمین سید صلاح الدین نے شہدا کو حراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں مزید پڑھیں

متحدہ جہاد کونسل کی شوپیاں میں بنک ڈکیتی کی مذمت

متحدہ جہاد کونسل نے ضلع شوپیاں میں بنک ڈکیتی کے دوران جان بحق بنک سکیورٹی گارڈز کی ہلاکت کی مذمت کرتے ہوئے اسے پیشہ ورانہ چوروں کا کام بتایا ہے متحدہ جہاد کونسل کے سربراہ سید صلاح الدین نے ایک میٹنگ کے دوران جانبحق سکیورٹہ گارڈز کے خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار بھی کیا .

مقبوضہ کشمیر میں برف کے طوفان سے بھارتی فوج کی پوسٹ تباہ ، پانچ فوجی لاپتہ

بھارتی اور کشمیر میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں ضلع بانڈی پورہ کے سرحدی علاقے گریز میں برف کے طوفان نے بھارتی فوج کی فاروڈ پوسٹ کو تباہ کردیا وہاں پر موجود 5 بھارتی فوجی لاپتہ ہوگئےہیں. بھارتی فوج کے حکام نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مقبوضہ وادی کے گریز سیکٹر پر آئے برفانی مزید پڑھیں

ضلع کولگام کے ﺑﺎﻻﺋﯽ ﻋﻼﻗﻮﮞ میں ﺑﺮﻑ ﺑﺎﺭﯼ ﺍﻭﺭ میدانیﻋﻼﻗﻮﮞ میں ﺑﺎﺭﺵ۔

کولگام(یو این این ) ریاست ﺟﻤﻮﮞ کشمیر کے باقی اضلع کی طرح ضلع کولگام کے ﺑﺎﻻﺋﯽ ﻋﻼﻗﻮﮞ میں ﺑﺮﻑ ﺑﺎﺭﯼ ﺟﺒﮑﮧ میدانی ﻋﻼﻗﻮﮞ میں ﺑﺎﺭﺵ ﮐﺎ سلسلہ ﺍﺗﻮﺍﺭ ﺍﻭﺭ پیر ﮐﯽ درمیانی ﺭﺍﺕ ﺳﮯ ﻭقفے ﻭقفے ﺳﮯ ﺟﺎﺭﯼ ﮨﮯ۔ ﺗﺎﺯﮦ ﺑﺎﺭﺵ ﺍﻭﺭ ﺑﺮﻑ ﺑﺎﺭﯼ ﮐﮯ ﺳﺒﺐ کولگام کے بازار میں لوگوں کی زیادہ بیڈ نہ مزید پڑھیں

بھارتی فوج نے کشمیر کے ہندواڑہ میں خاتون سمیت 4 افرادکو شہید کردیا .

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ایک مرتبہ پھر بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک خاتون اور 3 نوجوان لڑکوں کو فائرنگ کر کے شہید کردیا۔ بھارتی فوج، پولیس اور پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو فورس نے علی الصبح ہنڈوارا کے یونسو گاؤں میں آپریشن کیا جس کے دوران گھر گھر تلاشی لی گئی۔ ڈائریکٹر جنرل مزید پڑھیں

حریت رہنما یاسین ملک گرفتار ، اقوام متحدہ کے دفتر کی جانب مارچ کے سامنے رکاوٹیں

مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنما یاسین ملک کو اس وقت گرفتار کرلیا گیا جب وہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اقوام متحدہ کے دفتر ایک یاداشت جمع کروانے کے لیے مارچ کررہے تھے . انسانی حقوق کے عالمی دن پر مقبوضہ کشمیر کی حریت قیادت سیدعلی شاہ گیلانی ، یاسین ملک اور مزید پڑھیں

حقوانسانی کے عالمی دن، مقبوضۃ کشمیر میں کرفیو‌کا سماں

سرینگر : انسانی حقوق کے عالمی دن پر مقبوضۃ وادی میں مکمل طور پر ہڑتال کی جارہی ہے مقبوضہ کشمیر کی مشترکہ حریت قیادت نے انسانی حقوق کے عالمی دن کی مناسبت سے کشمیر میں بھارتی سیکیورٹی فورسز کے ظلم وستم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر ہڑتال اور احتجاج کی کال دی رکھی مزید پڑھیں