مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک عورت شہید ، تشدد سے 12 افراد زخمی .

شوپیاں میں بھارتی فوج نے مطاہرین پر فائرنگ کی جس میں ایک نوجوان عورت شہید ہوگئی . مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے محاصرہ کرکے سرچ اپریشن شروع کیا تو مجاہدین مختصر معرکے کے بعد نکلنے میں کامیاب ہوئے تھے اس کے بعد بھارتی فوج نے مزید نفری طلب کرکے وسیع علاقے مزید پڑھیں

بھارتی فوج کو اراضی الاٹ کرنا کشمیریوں کے خلاف گہری سازش ہے : جماعت اسلامی

سری نگر۔ جماعت اسلامی مقبوضہ کشمیر کا کہنا ہے کہ کٹھ پتلی حکمرانوں کی طرف سے ضلع بڈگام کے علاقے ہمہامہ میں بھارتی فوج کو درپردہ 1600 کنال اراضی الاٹ کرنا فلسطین کی طرز پر مقامی باشندوں کو اٴْن کی اراضی سے بے دخل کرنے کی ایک گہری سازش ہے جو انتہائی تشویشناک اور افسوسناک مزید پڑھیں

نوگام سیکٹر سے لاپتہ بھارتی فوجی مردہ حالت میں تلاش کر لیا گیا

سرینگر (یو این این) مقبوضہ کشمیر کے نوگام سیکٹر سے چھ دن قبل لاپتہ ہونے والے بھارتی فوجی سیپوئے کوشال سنگھ کو مردہ حالت میں تلاش کر لیا گیا کوشال سنگھ چھ دن پہلے ایک برفانی طوفان میں ساتھیوں سمیت لاپتہ ہوا تھا جبکہ باقی بھارتی فوجیوں کی تلاش کے لیے بھارتی فوج کا ریسکیو مزید پڑھیں

معروف مذہبی رہنما حافظ سعید کے کشمیر کے متعلق دیئے گئے بیان پر بھارتی میڈیا تڑپ اٹھا

معروف مذہبی رہنما حافظ سعید کے 16 دسمبر 2017 کو پاکستان کالمسٹ کو دیئے گئے اعزازیہ میں کشمیر کے متعلق دیئے گئے بیان پر بھارتی میڈیا تڑپ اٹھا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت…کپواڑہ میں بھارتی فوج کی فائرنگ سےٹیکسی ڈرائیور شہید .

مقبوضہ کشمیر کے سرحدی ضلع کپواڑہ میں بھارتی فوج نے کشمیری نوجوان کی گاڑی پر فائرنگ کی جس میں‌ وہ نوجوان شہید ہوگیا جس کی شناخت آصف اقبال کے نام سے ہوئی ہے . پولیس ایس ایس پی شمشیر نے کہا کہ بھارتی فوج نے غلطی سے نوجوان کو شہید کیا جس کی ہم تحقیق مزید پڑھیں

حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق رہا ، سرینگر شہر کا دورہ

سرینگر (یو این این) مقبوضہ کشمیر کے حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق گھر میں نظر بندی کے دس دن بعدرہا کر دیے گئے جس کے بعد ان نے سرینگر شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور لوگوں سے ملاقاتیں کی .

مقبوضہ کشمیر میں غیر اعلانیہ کرفیونافذ اور گرفتاریاں

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں علیحدگی پسند جماعتوں کی جانب سے احتجاجی مارچ کی کوشش انتظامیہ اور سکیورٹی اداروں نے غیر اعلانیہ کرفیو کے نفاذ اور کارکنوں کی پکڑ دھکڑ سے ناکام بنادی ہے۔ کشمیر میں استصوابِ رائے کا مطالبہ کرنے والی جماعتوں کے قائدین کے ایک اتحاد ‘آل پارٹیز حریت کانفرنس’ نے بھارتی مزید پڑھیں