نیو یارک اسمبلی میں یوم کشمیر سے متعلق قرارداد منظور

نیویارک کی اسمبلی میں 5 فروری کو کشمیر ڈے سے متعلق قرارداد منظور ہونے پر دفتر خارجہ نے اسے ‘خوش آئند پیش رفت’ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ثابت ہوگیا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو نہیں چھپا سکتا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ مزید پڑھیں

کشمیر کشیدگی پر امریکا سامنے آگیا

امریکا نے کہا ہے کہ بھارت کشمیر میں بنیادی انسانی حقوق کو مکمل تحفظ دے۔ پاکستان اور بھارت لائن آف کنٹرول پر کشیدگی کم کرنے کیلئے بامقصد مذاکرات کا آغاز کریں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے اردو ترجمان زیڈ تارڑ کا کہنا تھا کہ امریکا جنگ نہیں چاہتا لیکن افغانستان سے امریکی افواج کا فوری انخلاء مزید پڑھیں

جموں و کشمیر: قابض بھارتی انتظامیہ نے انٹرنیٹ سروس معطل کر دی

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں قابض بھارتی انتظامیہ نے وادی کشمیر کے کئی اضلاع میں انٹرنیٹ سروس معطل کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق انتظامیہ نے اسلام آباد، کولگام ، شوپیاں ، پلوامہ اور دیگر علاقوں میں ٹو جی انٹرنیٹ سروس معطل کر دی ہے ۔ بھارتی پولیس کے ایک اعلیٰ مزید پڑھیں

جو آج عمران خان کو طعنے دے رہیں ہیں وہ بتائیں انہوں نے کشمیر کیلئے کیا کیا؟ شاہ محمود قریشی

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے زیر اہتمام کوٹلی میں یکجہتی کشمیر جلسہ سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے 5اگست 2019کو غیر قانونی اقدامات اٹھائے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ کشمیریوں نے آزادی کیلئے اپنی جانیں قربان کیں، مودی نے کشمیریوں کا مزید پڑھیں

یوم یکجہتی کشمیر: نوازشریف کا دل کشمیر کیساتھ دھڑکتا ہے: مریم نواز

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے مظفر آباد میں پی ڈی ایم جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف کا دل کشمیر کیساتھ دھڑکتا ہے۔ مریم نواز نے پی ڈی ایم جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیریو! نواز شریف کا دل بھی کشمیری عوام کے ساتھ مزید پڑھیں

عمران خان نے کشمیر کے معاملے پر پوری قوم کو مایوس کیا: سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کہتے ہیں کہ عمران خان نے کہا تھا وہ کشمیر کے سفیر بنیں گے، اب اسے ہاتھ سے نکلتے دیکھ رہے ہیں، صرف 5 فروری کو جلسہ کرتے ہیں پھر سال بھر خاموشی ہو جاتی ہے۔ یوم یکجہتی کشمیر ریلی سے خطاب کرتے ہوئے امیرجماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا مزید پڑھیں

کوٹلی آزاد کشمیر میں تحریک انصاف کا جلسہ گاہ کے تازہ ترین مناظر، وزیراعظم مودی کو دیں گے اہم پیغام

تفصیلات کے مطابق یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان آج کوٹلی آزاد کشمیر کا دورہ کرینگے اور جلسہ سے خطاب کریں گے۔ کوٹلی میں یکجہتی کشمیر کے حوالہ سے جلسہ کی تمام تیاریاٰں مکمل کر لی گئی ہیں، وزیراعظم عمران خان کوٹلی روانہ ہو چکے ہیں،جلسہ گاہ میں کارکنان کی آمد شروع مزید پڑھیں

دنیا بھر کے کشمیریوں کیساتھ 5 فروری یکجہتی کا ثبوت ہے: وزیر اطلاعات

وزیر اطلاعات شبلی فراز کاکہنا ہے کہ 5 فروری دنیا بھر کے کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کا ثبوت ہے۔ اسلام آباد میں یوم یکجہتی کشمیر پر وزیر اطلاعات شبلی فراز لوک ورثہ میں فوٹوگوافی اور پینٹنگ نمائش میں پہنچ گئے۔ اس موقع پر بات کرتے ہوئے وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا کہ 5 فروری مزید پڑھیں

اگر یہ کام نہ ہوتا تو کچھ ہی دنوں میں کشمیر آزاد کروا لیتے: عارف علوی کا دعویٰ

 تفصیلات کے مطابق صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قانون ساز اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کےعوام مسلسل قربانیاں دے رہےہیں۔ صدر مملکت ڈاکتر عارف علوی کا کہنا تھا کہ بھارت آگ کے ساتھ کھیل رہا ہے، بھارت خود اپنے آپ کو تباہی کی طرف ڈال رہاہے اور ڈال چکاہے،کشمیریوں کے مزید پڑھیں

یوم یکجہتی کشمیر پر وزیراعظم کا جاری کیا کیا گیا خصوصی پیغام

 تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت کشمیریوں پر بہیمانہ جبر بند کرے اور انسانی حقوق کے حوالہ سے اپنی بین الاقوامی ذمہ داریاں پوری کرے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کشمیریوں کو مزید پڑھیں