بی جے پی کے غنڈوں کو حریت پسندوں نے ہلاک کیا: بھارتی پولیس

جموں و کشمیر: آئی جی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ کولگام میں 3 بی جے پی غنڈوں کی ہلاکت میں مسلح عسکریت پسند جماعت ٹی آر ایف کے اعلیٰ عسکریت پسند ملوث ہیں۔ پولیس کی طرف سے جموں کے ضلع سمبا سے ٹی آر ایف کے ایک اعلیٰ عسکریت پسند مجاھد کو گرفتار کرنے مزید پڑھیں

امریکہ آج بھی جموں و کشمیرکو متنازعہ علاقہ سمجھتا ہے

امریکا نے واضح کیا ہے کہ کشمیر سے متعلق امریکی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور امریکا اب بھی جموں اور کشمیر کے خطے کو پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک متنازع علاقہ سمجھتا ہے۔ امریکی حکومت کی جانب سے یہ وضاحت ایک نیوز بریفنگ کے دوران دی گئی جو امریکی صدر جو بائیڈن مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت، جعلی سرچ آپریشن کے دوران ایک شہری شہید

سری نگر: مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوج نے بربریت کی بدترین مثال قائم کرتے ہوئے جعلی آپریشن میں ساٹھ سالہ شخص کو شہید کردیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق غیر قانونی بھارتی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مودی حکومت کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے، بزدل بھارتی فوجیوں نے سری مزید پڑھیں

جموں و کشمیر: 5 دن سے لاپتہ بچے کی لاش برامد

مقبوضہ جموں و کشمیر: گزشتہ 5 دنوں سے لاپتہ ہونے کے بعد قریبی سیبوں کے باغ سے اس بچے کی لاش ملی۔ ضلع بڈگام کے گاؤں سیبو کے باغ سے ایک 14 سالہ بچے کی لاش ملی ہے، جو پانچ دن سے لاپتہ تھا۔ مزید تفصیلات باقی

جموں و کشمیر شہید کشمیری نوجوان کے والد کے خلاف مقدمہ کے اندراج کی مذمت

غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں میر واعظ عمر فاروق کی سرپرستی میں قائم حریت فورم نے بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں جعلی مقابلے میں شہید ہونے والے کشمیری نوجوان اطہر مشتاق کے والد سمیت متعدد کشمیریوں کے خلاف مقدمات کے اندراج کی شدید مذمت کی ۔ اطہر مشتاق کو بھارتی مزید پڑھیں

شہید افضل گورو کو 8ویں برسی کے موقع پر زبردست خراج عقیدت

تحریک استقلال جموں و کشمیر کے وائس چیئرمین مشتاق احمد بٹ نے شہید محمد افضل گورو کو انکی شہادت کی آٹھویں برسی کے موقع پر زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مشتاق احمد بٹ نے ایک بیان میں کہا کہ شہید افضل گورو کو 9 فروری 2013 ء کو بھارت کی مزید پڑھیں

ہندو فوجیوں کے علاوہ ہندوستان سے آئے ہندوؤں سے بھی کشمیری غیر محفوظ

مقبوضہ کشمیر میں ہندو فوجیوں کے علاوہ ہندوستان سے آئے ہندوؤں سے بھی کشمیری غیر محفوظ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ہندوستان سے آئے غیر قانونی آباد کار نے آج رات مقبوضہ کشمیر کے دارلحکومت سرینگر میں رانگڑٹ روڈ پر ایک کشمیری نوجوان کو کچل ڈالا۔ ایکسڈنٹ کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں واضح طور مزید پڑھیں

بھارتی قابض فورسز نے شہید نوجوانوں کے والدین کے خلاف کالے قانون کے تحت مقدمہ درج کر لیا

مقبوضہ جموں کشمیر میں بھارتی بربریت جاری بھارتی قابض فورسز نے شہید اطہر مشتاق وانی کے والد سمیت 7 افراد کے خلاف کالے قانون کے تحت مقدمہ درج کرلیا، یہ مقدمہ شہید نوجوانوں کی میتیں واپس مانگنے کے لیے احتجاج کرنے کی عوض میں درج کیا گیا ہے۔ قابض فورسز کی طرف سے شہید کیے مزید پڑھیں

قابض حکام نے جموں و کشمیر کے عوام کو درپیش مشکلات پر اپنی آنکھیں بند کرلی

غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس (این سی) کے جنرل سیکریٹری علی محمد ساگر نے کہا ہے کہ قابض حکام نے علاقے کے لوگوں کو درپیش مشکلات پر اپنی آنکھیں بند کرلی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کانفرنس کے رہنما علی محمد ساگر نے سرینگر میں اپنی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں 18 ماہ کے بعد 4G سروس بحال کر دی گئی

مقبوضہ کشمیر میں 18 ماہ کے طویل انتظار کے بعد بھارتی حکام نے فور جی انٹرنیٹ سروس بحال کردی ہے۔ 5 اگست 2019 کو بھارت نے کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کردیا تھا اور اس کے بعد 4جی انٹرنیٹ سروسز وہاں پر مستقل بند تھیں جسے آج 550 دن کے طویل وقفے کے بعد کھول مزید پڑھیں