بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں اپریشنز کرنے کے لیے ربورٹ استعمال کرے گی

نئی دہلی : مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج محاصرے او ر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران روبوٹ استعمال کرے گی، بھارتی وزارت دفاع نے کم از کم 25 برس تک کار آمد رہنے والے تقریباً 550 روبوٹس کی خریداری کا عمل شروع کر دیا ہے۔ بھارتی فوج کے سینئر افسر نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرمیں بندوقوں کا سایہ گہرا،سیاحوں کی آمد میں 80 فیصد کمی : رپورٹ

سرینگر : کشمیر میں غیر اعلانیہ ہڑتال اور غیر یقینی صورتحال کے سبب ہر برس کشمیر آنے والے ملکی و غیر ملکی سیاحوں کی تعداد میں کافی کمی آئی ہے۔شہرہ آفاق سیاحتی مقامات پہلگام، گلمرگ، اور سونہ مرگ میں سال کے آخر میں غیر ملکی سیاحوں کا تانتا بندھ رہتارہتا تھا لیکن آج یہ مقامات مزید پڑھیں

امریکی کانگرس میں کشمیر کی تازہ صورتحال پر بحث آج ہوگی

واشنگٹن : امریکی رکن کانگریس جیمز میک گووین کی صدارت میں امریکی ایوان نمائندگان کا اجلاس آج ہوگا جس میں کشمیر کی تازہ صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ ساؤتھ ایشین وائر کے مطابق 14 نومبر کو ہونے والے اس اجلاس میں کانگریس اراکین کی بڑی تعداد شریک ہوگی اور اس کی صدارت رکن کانگریس مزید پڑھیں

کشمیر کا سودا کرنے والوں کے گریبان میں ہاتھ ڈالیں گے : سراج الحق

لاہور : جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق کہتے ہیں کہ کشمیر کا سودا کرنے والوں کے گریبان میں ہاتھ ڈالیں گے۔ تقريب سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ کشمیر میں جاری ظلم و ستم کو 100 دن ہوگئے ہیں لیکن یہ نااہل حکومت اب تک کچھ نہیں کرسکی۔ امیر جماعت مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری، شہادتیں 4 ہوگئیں

 جنت نظیر وادی میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے جس میں آج مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے، اس طرح محض 48 گھنٹوں میں شہید ہونے والوں نوجوانوں کی تعداد 4 ہوگئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ضلع گندربال میں داخلی اور خارجی راستوں کو بند مزید پڑھیں

بھارت مقبوضہ کشمیر کی آبادی کو آزاد کشمیر کی طرف دھکیلنا چاہتا ہے: فاروق حیدر

وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کا کہنا ہے کہ بھارت عیار دشمن ہے اس کی چالوں کو سمجھنا ہوگا، بھارت مقبوضہ کشمیر کی آبادی کو آزاد کشمیر کی طرف دھکیلنا چاہتا ہے۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ بھارت میں آر ایس ایس نے بی جے پی کو ہائی جیک مزید پڑھیں

علی گیلانی کا وزیراعظم کے نام خط، خصوصی شکریہ ادا کیا

 حریت رہنما علی گیلانی نے وزیراعظم عمران خان کے نام خط لکھا جس میں مسئلہ کشمیر اجاگرکرنے پر وزیراعظم کا خصوصی شکریہ ادا کیا گیا۔ علی گیلانی نے خط میں لکھا کہ جس طرح اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر پر بات کی وہ قابل تعریف ہے، مسئلہ کشمیر اور کشمیریوں کی قربانیاں اجاگر کرنے پر مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں ہندووں کی آبادی زیادہ دکھانے کی سازش

مقبوضہ جموں و کشمیر انتظامیہ نے ایک سازش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مردم شماری آئندہ برس جون سے شروع کی جائے گی۔ حکام کا کہنا ہے کہ سکول اساتذہ اس بار مردم شماری کے مشق کا حصہ نہیں ہوں گے۔ سرکاری ترجمان نے ساؤتھ ایشین وائر کو بتایا کہ ‘چیف سکریٹری بی وی آر مزید پڑھیں

گاندربل میں بھارتی فوج نے 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

سرینگر : مقبوضہ کشمیر میں گاندر بل کے علاقے گنڈ میں بھارتی فوج اور مسلح حریت پسندوں کے درمیان لڑائی ہوئی جس میں بھارتی فوج نے دو مجاہدین کو شہید کرنے کا دعوٰی کیا ہے ۔ بھارتی میڈیا گروپ ٹائمز ناؤ کے مطابق خفیہ معلومات کی بنا پر بھارتی فورسز نے مشترکہ طور پر سرچ مزید پڑھیں

مودی حکومت نے سرینگر کا نام تبدیل کرکے شیونگر رکھ دیا: مشعال ملک

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ مودی حکومت نے سرینگر کا نام تبدیل کرکے شیو نگر رکھ دیا ہے۔ حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ بھارتی حکومت نے کشمیر کی پہچان ختم کرنے کی ایک اور سازش کرتے ہوئے سرینگر کا نام تبدیل مزید پڑھیں