اہم خبریں

پاکستان

خیبر پختونخواہ میں بچیوں کا جنسی استحصال جاری

خیبرپختونخوا میں کم سن لڑکیوں کو جنسی استحصال کا نشانہ بنانے کے 2 واقعات سامنے آگئے جس میں ایک واقعہ ہنگو جبکہ دوسرا بونیر میں پیش آیا۔ دوابہ تھانے کے اسٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او) کے مطابق ہنگو میں 8 سالہ بچی کو ریپ کے بعد گولی مارکے قتل کردیا گیا جس کی لاش مزید پڑھیں

کشمیر پر ٹرمپ کی ثالثی پیشکش کی وجہ سے بھارت نےخصوصی حیثیت…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بھارت اور پاکستان کے مابین کشمیر کے تنازع پر ثالثی کی پیشکش ممکنہ طور پر نئی دہلی کی جانب سے مقبوضہ وادی کے الحاق کی وجہ بنی۔  رپورٹ کے مطابق امریکی کانگریس کے لیے تیار کردہ رپورٹ میں کانگریشنل ریسرچ سروس (سی آر ایس) کا کہنا تھا کہ 22 مزید پڑھیں

کشمیر

بین الاقوامی

آن لائن سوشل میڈیا کے لیے قواعد وضوابط بھی ہونے چاہیں: فیس…

میونخ : فیس بک بانی کاکہنا ہے کہ آن لائن مواد پر ٹیلی مواصلات اور میڈیا قواعد لاگو ہو سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فیس بک کے سربراہ مارک زکربرگ نے کہا ہے کہ ٹیلی مواصلات اور میڈیا کی صنعتوں سے متعلق موجودہ قواعد کو سامنے رکھتے ہوئے آن لائن مواد کو ضابطے میں لایا مزید پڑھیں

لیبیا کو اسلحے کی فراہم بند نہ ہوسکی : اقوام متحدہ

میونخ : اقوام متحدہ کی ایک سینیئر اہلکار نے کہا ہے کہ شمالی افریقی ملک لیبیا کے متحارب فریقوں تک اسلحے کی فراہمی پر عائد بین الاقوامی پابندی ایک مذاق بن کر رہ گئی ہے۔ لیبیا کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی اہلکار کی نائب خاتون اہلکار اسٹیفینی ولیمز نے واضح کیا کہ اس پابندی مزید پڑھیں

کھیل

پاکستانی میں خود کو محفوظ سمجھتے ہیں : اسٹریلوی کرکٹر

پی ایس ایل 5 کے حوالے سے نیا ناظم آبادکراچی میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد ہوا، اس موقع پرگورنرسندھ عمران اسمعیل مہمان خصوصی تھے، تقریب میں کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی ٹیموں نے خصوصی شرکت کی۔ پاکستان کے سابق  ٹیسٹ کپتان وسیم اکرم نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پی ایس ایل کا مزید پڑھیں

پاکستان نے کبڈی میں بھارت کو چاروں شانے چت کردیا

لاہور : پاکستان نے کبڈی کے میدان میں بھارت کو چاروں چھانے چت کردیا اور میچ اس قدر دلچسپ تھا کے پاکستان کے جیتنے کی امیدیں ختم ہورہی تھیں لیکن آخر میں آکر پاکستان پاکستانی کھلاڑیوں نے اچھا میچ کھیلا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لاہور میں کبڈی ورلڈ کپ کا فائنل بھارت اور پاکستان مزید پڑھیں

شوبز

وسیم اکرم کی اہلیہ شوبز کے میدان میں

لاہور: کچھ عرصہ قبل میڈیا پر خبریں زیر گردش تھیں کہ وسیم اکرم اپنی اہلیہ شنیرا اکرم کے ساتھ جلد ہی فلمی اننگز کا شاندار آغاز کرنے والے ہیں۔ سوشل میڈیا پر زیر گردش خبروں کے مطابق وسیم اکرم ہدایتکار فیصل قریشی کی فلم ’منی بیک گارنٹی‘ میں معروف اداکار فواد خان کے ساتھ اداکاری مزید پڑھیں